کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے دوبارہ لاک ڈاؤن - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے دوبارہ لاک ڈاؤن - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

کچھ علاقوں میں 18 جون سے 2 جولائی تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہوگا جس کا اطلاق شام 7 بجے سے ہوگا، نوٹی فکیشن مزید پڑھیں Pakistan CoronaVirusPakistan DawnNews Karachi

نوٹی فکیشن کے مطابق18 جون سے 2 جولائی تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہوگا جس کا اطلاق شام 7 بجے سے ہوگا —فائل فوٹو: اے ایف پی

کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا کہ شہرِ قائد میں لاک ڈاﺅن کے فیصلے سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازین یونین کونسل نمبر 1 میں میں ڈی ایریا اولڈ ایریا جیکب لائن ، مجید کالونی سیکٹر ایک اور دو اور مظفر آباد رہری روڈ میں میں لاک ڈاؤن ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن سے متاثرہ علاقوں میں دیگر صنعتی یونٹس بھی بند رہیں گے اور کھانے پینے کی کسی بھی قسم کی اشیا کی ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔

ان شہروں میں کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور،راولپنڈی، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، سوات، حیدرآباد، سکھر سیالکوٹ، گجرات، گھوٹکی، لاڑکانہ، ڈیرہ غازی خان، خیرپور، مالاکنڈ اور مردان شامل تھے۔بعدازاں 16 جون کو کراچی کے ضلع کورنگی، ملیر، غربی اور شرقی کے صحت افسران نے کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی سفارش کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگا Read News Karachi LockDown SindhGovt
مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوکراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردولاک ڈاؤ ن 18جون سے 2جولائی تک جاری رہے گا، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی : کورونا سے بچاؤ کی نئی حکمت عملی کے تحت کراچی کے حساس علاقوں میں 2 جولائی تک لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق آج شام سے ہو
مزید پڑھ »

کراچی: مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ آج سے ہوگاکراچی: مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ آج سے ہوگاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق شہر کے حساس علاقوں میں لاک ڈاؤن
مزید پڑھ »

کراچی :مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاریکراچی :مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاریکراچی کے مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، مکمل لاک ڈاؤن کا اطلاق آج شام سے ہوگا
مزید پڑھ »

کراچی :مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاریکراچی :مختلف علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاریKarachi's coronavirus 'hotspots' to be put under lockdown after 7pm: commissioner Read More : Newsonepk CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 05:24:03