کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقے مکمل بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقے مکمل بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقے مکمل بند کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی میں کورونا وباء سے متاثرہ علاقوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی سے 77 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 48 گھنٹوں میں کراچی کے مختلف علاقوں سے 147 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے، 6 اضلاع میں 30 سے زائد علاقے ہاٹ اسپاٹ ہیں۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سب سے زیادہ 30 کورونا کیس ضلع جنوبی سے رپورٹ ہوئے جب کہ ضلع شرقی سے 24 گھنٹوں کے دوران 16 افراد میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی، ضلع وسطی میں مزید 11 اور ضلع غربی میں 8 افراد کورونا کا شکار ہوئے، ملیر میں 6 اور کورنگی میں بھی 6 افراد میں کورونا وائرس رپورٹ ہوا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کراچی میں کورونا وباء سے متاثرہ علاقوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ہاٹ اسپاٹ ایریاز کو مکمل بند کیے بغیر وائرس کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے۔ انہوں نے حکام کو ہدایت دی کہ ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں کورونا ٹیسٹ کی تعداد بڑھائی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:12 سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤنکورونا وائرس:12 سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤنکورونا وائرس:12 سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن Read More : Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Newsonepk
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے سعودی عرب میں 990 افراد صحتیاب مزید 518 افراد وائرس کا شکارکورونا وائرس سے سعودی عرب میں 990 افراد صحتیاب مزید 518 افراد وائرس کا شکارریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مملکت میں مزید 518 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے مملکت بھر میں کورونا
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 17 اموات، متاثرین 7000 سے متجاوز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چین کا کرونا وائرس سے متاثرہ غیرملکی شہریوں کا علاج ادائیگی سے پہلے کرنے کا اعلانچین کا کرونا وائرس سے متاثرہ غیرملکی شہریوں کا علاج ادائیگی سے پہلے کرنے کا اعلانبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی حکام نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے واضح کیا ہے کہ چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے مصدقہ یا مشتبہ غیرملکی شہریوں کا علاج طبی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 44 ہزار سے تجاوزکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 44 ہزار سے تجاوزکون سے ملک میں کتنی ہلاکتیں اور نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک - ایکسپریس اردوکورونا وائرس نے سب سے زیادہ امریکا کو متاثر کیا ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار 641 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 01:02:41