کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا وائس ریکارڈر مل گیا ، دراصل وائس ریکارڈر میں پائلٹس کی آپس میں گفتگو کے علاوہ کیا چیز محفوظ ہوتی ہے ؟ وہ معلومات جو آپ جاننا چاہتے ہیں

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا وائس ریکارڈر مل گیا ، دراصل وائس ریکارڈر میں پائلٹس کی آپس میں گفتگو کے علاوہ کیا چیز محفوظ ہوتی ہے ؟ وہ معلومات جو آپ جاننا چاہتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کا وائس ریکارڈر مل گیاہے جو کہ تحقیقات میں سب سے اہم تصور کیا جاتاہے ، اس میں پائلٹس کی آپس

میں گفتگو کے علاوہ اور بھی کئی اہم چیزیں محفوظ ہوتی ہیں،تاہم وائس ریکارڈ ر کو اب حادثہ تفتیشی بورڈ کے حوالے کر دیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وائس ریکارڈر میں چار چینل ہوتے ہیں ،سب سے پہلا” جنرل مائیک “جس میں پورے جہاز کی مجموعی آوازیں اور گفتگو رریکارڈ ہوتی ہے ، دوسرے چینل میں کاک پٹ کریو یعنی کیپٹن اور فرسٹ آفیسر کے درمیان ہونے والی بات چیت ریکارڈ کی جاتی ہے ،تیسرے چینل میں کاک پٹ میں موجود کیپٹن اور فرسٹ آفیسر کی کنٹرول ٹاور کے ساتھ ہونے والی گفتگو اور ہدایات ریکارڈ ہوتی ہیںجبکہ چوتھے اور آخری چینل میں چینل میں جہاز کا عملہ مسافروں کیلئے جو اعلانات کرتا ہے وہ ریکارڈ ہوتی ہیں ۔یاد رہے کہ طیارہ حادثے کو...

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ عید سے دو روز قبل گر کر تباہ ہو گیا جس میں 97 مسافرجان کی بازی ہار گئے تاہم 2 افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔یاد رہے کہ وائس ریکارڈر کی تلاش کے دوران پی آئی اے کی جانب سے شہریوں کیلئے پیغام بھی جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ شہری تباہ شدہ طیارے کا کوئی پرزہ نشانی کے طور پر نہ رکھیں، ہوائی جہاز کا کوئی بھی پرزہ ملے تو تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے کردیں۔دریں اثنا پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق 43 میتیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں۔ ترجمان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا گم ہو جانے والا ” وائس ریکارڈر “ ڈھونڈ لیا گیا ، یہ کہاں سے ملا ہے ؟ بڑی خبر آ گئیکراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا گم ہو جانے والا ” وائس ریکارڈر “ ڈھونڈ لیا گیا ، یہ کہاں سے ملا ہے ؟ بڑی خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ عید سے دو روز قبل گر کر تباہ ہو گیا جس میں 97 مسافرجان کی بازی ہار گئے تاہم 2 افراد معجزانہ طور پر
مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا وارڈ بھر گئےکراچی کے اسپتالوں میں کورونا وارڈ بھر گئےکراچی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہر کے نجی اور سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے مختص وارڈ بھر گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوکراچی میں دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوہلاک ڈاکو کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
مزید پڑھ »

کراچی میں موسم آج گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیاتکراچی میں موسم آج گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیاتکراچی میں موسم آج گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

حکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھحکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھگورنر سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایئرپورٹ کے اطراف بلڈنگ کی تعمیرات میں ایس بی سی اے ذمہ دار ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:11:29