کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ عید سے دو روز قبل گر کر تباہ ہو گیا جس میں 97 مسافرجان کی بازی ہار گئے تاہم 2 افراد معجزانہ طور پر
تفصیلات کے مطابق ایئر بس طیارہ ساز کمپنی کی ٹیم بھی تحقیقات میں مدد کیلئے پاکستان میں موجود ہیں تاہم اس میں بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ حادثے کے دوران گم ہو جانے والاطیارے کا ” وائس ریکارڈر “ ڈھونڈ نکالا گیا ہے ۔ تحقیقاتی ٹیموں نے حادثے کو سات دن گزر جانے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے نئے سرے سے اس کی تلاش شروع کی تاہم جب جہاز کا ملبہ ہٹایا گیا تو یہ حادثے کی جگہ پر سے ہی مل گیا ۔ طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے وائس ریکارڈر کو ڈھونڈنا بہت ہی اہم تھا اس سے تحقیقات میں بہت زیادہ مدد ملے گی ۔یاد رہے کہ وائس...
سے شہریوں کیلئے پیغام بھی جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ شہری تباہ شدہ طیارے کا کوئی پرزہ نشانی کے طور پر نہ رکھیں، ہوائی جہاز کا کوئی بھی پرزہ ملے تو تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے کردیں۔دریں اثنا پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق 43 میتیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارہ حادثے میں شہید افراد کی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے اب تک 43 میتیں ورثاءکے حوالے کی جاچکی ہیں، 43 میں سے 5 میتیں ورثاءہسپتال سے براہ راست لے گئے، 54 میتیں ایدھی اور چھیپا کے سرد خانوں میں موجود ہیں،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
مزید پڑھ »
کراچی کے صنعتکاروں کا تمام صنعتیں جلد کھولنے کا مطالبہکراچی : سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ مقامی صنعتیں برآمدی صنعتوں کو خام مال فراہم کرتی ہیں لہذا چھوٹی بڑی تمام صنعتوں کو کھول دیا جائے۔
مزید پڑھ »
ایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہشمالی ایران میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی 14 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے اس واقے پر ملک بھر سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »