وائس ریکارڈر ملبے کے نیچے سے ملا جسے ایئرکرافٹ ایکسیڈینٹ انویسٹیگیشن بورڈ کے حوالے کردیا گیا، ترجمان پی آئی اے مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi PIA PlaneCrash VoiceRecorder
کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب رہائشی علاقے میں گرکر تباہ ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا۔مسافر طیارہ کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ماڈل کالونی میں گرکر تباہپی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ نے کاک پٹ وائس ریکارڈر طیارے کے ملبے کے نیچے سے برآمد ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ اس سے تحقیقاتی عمل میں بہت مدد ملے گی۔انہوں نے بتایا کہ پی آئی اے کی ٹیمیں بہت سرکردگی سے اس اہم پرزے کی تلاش میں سرگرم تھیں اور اسی سلسلے میں آج نئے سرے سے...
قبل ازیں ماہرین نے جدید تکنیکی آلات کی مدد سے تحقیقات کی اور کاک پٹ وائس ریکارڈر کے حصول کے لیے متاثرہ عمارتوں کی خصوصی جانچ پڑتال کی۔ خیال رہے کہ اے 320 طیارہ بنانے والی کمپنی ایئر بس کی 11 رکنی ٹیم پی کے-8303 کریش کی تحقیقات میں تفتیش کاروں کی معاونت کے لیے منگل کو پاکستان آئی تھی۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کے بارے میں ایوی ایشن ذرائع نے بتایا تھا کہ یہ طیارہ اے 320 کے بیڑے میں بہتر حالت میں موجود تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاکروس میں فوجی ہیلی کاپٹر کر گر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ نیوز ایجنسی نے مقامی گورنر رومن کوپن کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری منگل کو ایک
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے میں 20 گھر، 24 گاڑیاں تباہ ہوئیں، سروے رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے میں 20 گھر، 24 گاڑیاں تباہ ہوئیں، سروے رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں تیز ہواؤں کا راج،اندرون سندھ شدید گرمی کی لہرمیٹ افس کا کہنا ہے کہ منگل کے روز بھی ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جب کہ اندرون سندھ پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
حکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھگورنر سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایئرپورٹ کے اطراف بلڈنگ کی تعمیرات میں ایس بی سی اے ذمہ دار ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوہلاک ڈاکو کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
مزید پڑھ »