کراچی میں تیز ہواؤں کا راج،اندرون سندھ شدید گرمی کی لہر

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں تیز ہواؤں کا راج،اندرون سندھ شدید گرمی کی لہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

میٹ افس کا کہنا ہے کہ منگل کے روز بھی ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جب کہ اندرون سندھ پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے SamaaTV

Posted: May 26, 2020 | Last Updated: 1 hour agoمیٹ افس کا کہنا ہے کہ منگل کے روز بھی ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جب کہ اندرون سندھ پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب شہر کراچی میں موسم قدرے بہتر ہے، جہاں تیز ہواؤں نے گرمی کی شدت کو کم اور موسم بہتر کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق منگل کے روز کراچی میں ہوا کی رفتار 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے،حبس نہیں ہوگا، تاہم اندرون سندھ شدید گرمی کی لہر جاری رہے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مرغی کا گوشت 400 روپے فی کلو میں فروختکراچی میں مرغی کا گوشت 400 روپے فی کلو میں فروختکراچی/لاہور : پولٹری مافیا نے عید پر بھی شہریوں سے لوٹ مار نہ چھوڑی، شہر قائد میں مرغی کا گوشت چار سو روپے تک فروخت ہونے لگا۔
مزید پڑھ »

ملک میں شدید گرمی کا راج، سندھ میں آج بھی پارہ 48 تک جانے کا امکانملک میں شدید گرمی کا راج، سندھ میں آج بھی پارہ 48 تک جانے کا امکان
مزید پڑھ »

سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے، گورنر سندھ -سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے، گورنر سندھ -کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے بلکہ وفاق اور پی آئی اے کی مدد کرے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ نے طیارہ حادثےکے شہید شبیر احمدکے گھر پہنچ کر اہل خانہ سے تعزیت اور حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، گورنر …
مزید پڑھ »

کراچی کھارادر میں سیلنڈر دھماکا، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی کھارادر میں سیلنڈر دھماکا، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق ہونے والوں میں 55 سالہ سیما، 22 سالہ مہک، 23 سالہ مونا اور 4 سالہ ماہ نور شامل ہیں، برنس وارڈ
مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابصوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مئی تک سندھ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 253 تھی، جو اَب بڑھ کر 788 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 11:53:02