کراچی، پاکستان کا تجارتی، صنعتی اور معاشی مرکز، آبادی کے لحاظ سے بھی سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ حکومت کو سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے لیکن اس شہر کو پانی، بجلی اور گیس کی قلت، چوری، ڈکیتی، اغوا اور دہشت گردی جیسی بنیادی سہولیات کی کمی کا سامنا ہے۔ پانی کی لائنوں کے پھٹنے سے شہر کا ایک بڑا حصہ پانی سے محروم رہتا ہے اور ٹینکروں سے مہنگی پانی کی سپلائی کی جاتی ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کی بندش بھی اس شہر کے بڑے مسائل ہیں۔ حکومتی اداروں کی ناامک رہنمائی اور اوور بلنگ عوام کو پریشان کر رہی ہے۔
کراچی، پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی و صنعتی اور معاشی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔ یہ شہر پاکستان کے تمام شہروں میں آبادی کے لحاظ سے بھی سرفہرست ہے۔ اس تین کروڑ سے زائد آبادی کے شہر سے ہی حکومت کو سب سے زیادہ ٹیکس وصول ہوتا ہے اور یہ کہنا کسی طرح غلط نہ ہوگا کہ اس ٹیکس سے ہی ملک کے 75 فی صد اخراجات پورے ہوتے ہیں، اگر کراچی کے سیاست دان فخر سے یہ کہتے ہیں کہ ان کا شہر ہی ملک کو چلا رہا ہے تو یہ کسی طرح بھی غلط نہیں...
تاہم یہ کیا بات ہے کہ لائنوں کے پھٹنے کے بعد بھی ٹینکروں کو پانی کی سپلائی جاری رہتی ہے۔ یہ مہنگے داموں پانی فروخت کرتے ہیں اور واٹر کارپوریشن خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ لگتا ہے ٹینکروں سے کمائی کے لیے پانی کی لائنوں کو جان بوجھ کر ہی خراب کیا جاتا ہے۔ یہ تو عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ حکومت اس سلسلے میں پہلے تو بہت تذبذب میں تھی کہ کیا کرے، کیونکہ اس کے اپنے لوگ اس زیادتی میں شامل ہیں پھر باہر کے آئی پی پیز کو اپنا منافع کم کرنے کے لیے راضی کرنا کوئی آسان کام تو نہیں تھا، تاہم حکومت نے عوامی احتجاج اور غصے کو دیکھتے ہوئے اب کئی آئی پی پیز کو مناسب منافع کمانے اور اپنے پرانے معاہدوں کی تجدید کرانے کے لیے راضی کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی نے کئی احتجاجی مارچ اور دھرنے منعقد کیے ہیں جن سے بھی حکومت بہت متاثر ہوئی ہے اور اس نے یہ وعدہ بھی کر لیا ہے کہ وہ بہت جلد بجلی کے...
کئی لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جن میں کئی کم سن بچے بھی شامل ہیں۔ پھر سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ دن کے وقت ہیوی ٹریفک کا شہر کی سڑکوں پر دندنانا سمجھ سے باہر ہے کیونکہ ہیوی ٹریفک کو پہلے ہی رات کے وقت گزرنے کی اجازت دی گئی جب کہ دن میں ان کی آمد و رفت پر پابندی عائد ہے۔ شہر میں قبضہ مافیا بھی بلا روک ٹوک زمینوں پر قبضہ کرنے میں مصروف ہے۔ ویسے تو شہر کی کئی زمینوں پر ناجائز قبضہ جاری ہے مگر شہر میں سب سے زیادہ قبضہ مافیا کا شکار گلشن ہجری...
کراچی، مسائل، پانی، بجلی، گیس، لوڈ شیڈنگ، اوور بلن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ: کراچی کے مسائل کا حل ہےوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل بہت ہیں لیکن ہم نے کافی حل کر دیئے ہیں۔ انہوں نے سندھ ایمرجنسی سروس 1122 کے ہائی وے ریسکیو آپریشنز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت ہے کہ واٹر سپلائی اور نکاسی آب کی اسکیمیں صوبے بھر میں دینی ہیں۔
مزید پڑھ »
طلحہ انجم کی پہلی فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئرپاکستانی ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئر کراچی میں ہوا۔
مزید پڑھ »
اسپیکر کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم، حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس طلبمسائل مذاکرات سے حل کرنےکیلئے وزیراعظم کا اقدام خوش آئند ہے، سردار ایاز صادق
مزید پڑھ »
نئی بھرتی پالیسی کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا ہے، شرجیل میمنکراچی یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا زوال وراثت میں ملنے والا مسئلہ ہے
مزید پڑھ »
کراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکانکمی کی صورت میں کراچی کے صارفین کو صرف 46کروڑ کا ریلیف ملے گا
مزید پڑھ »
اب مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ ملیں گے، وفاقی وزیر داخلہمحسن نقوی نے کراچی میں پاسپورٹ، شناختی کارڈ اجرا میں شہریوں کو درپیش مسائل موقع پر حل کرنے کےاحکامات دیے
مزید پڑھ »