کراچی کے مختلف علاقوں میں پھر بارش شروع، تیز ہوائیں بھی چل رہی ہیں اور بعض علاقوںمیں بادل چھائے گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
شہرِ قائد کے جن علاقوں میں بارش شروع ہوئی ہے ان میں، کورنگی، لانڈھی، ملیر، شارع فیصل، اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد سمیت مختلف علاقے شامل ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 میں گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو ، جبکہ اورنگی سیکٹر ساڑھے 11 میں نالے میں گر کر ایک شخص ہلاک...
متاثرہ علاقوں میں صفائی کے لیے کے ایم سی کا عملہ کہیں نظر نہیں آیا، کراچی میں بارش کے بعد لیاقت آباد میں گجرنالہ اوور فلو ہو گیا جس سے اطراف کی آبادیوں میں پانی داخل ہو گیا۔ شہر میں گزشتہ روز کی بارش کا پانی بعض مقامات پر اب بھی موجود ہے، جبکہ کئی علاقوں میں صورتِ حال معمول پر آگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش شروع ہو گئی، شہرِ قائد کو گہرے بادلوں نے اپنے نرغے میں لیا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش - ایکسپریس اردوبارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش - ایکسپریس اردوبارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرککراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے.
مزید پڑھ »
لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوارلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران وقفے قفے سے بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »