کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر 2025 میں شروع ہونے والی ہے ، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اس طرح کا فیصلہ کیا ہے۔
کئی سال سے زیر التوا کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال 2025 میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے خصوصی اجلاس میں کراچی سے سکھر تک موٹروے کی تعمیر شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ دوران وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ کراچی سکھر موٹروے کا کام انشاء اللہ 2025 میں جلد از جلد شروع کریں گے، حکومت سندھ کو بھی موٹروے کی تعمیر میں شامل ہونے کی دعوت دیں گے،موٹروے کا آغاز کراچی پورٹ سے ہوگا اور اسے سکھر موٹروے سے منسلک کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی سے سکھر موٹروے کی
تعمیر کے بعد ملک میں نارتھ، ساؤتھ موٹروے کا نیٹ ورک مکمل ہو جائے گا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی بالخصوصی تجارتی مال کی نقل و حمل میں یہ موٹروے سنگ میل ثابت ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی سکھر موٹروے پراجیکٹ کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے طور پر شروع کیا جا سکتا ہے۔ اگر پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میسر نہ ہوئی تو حکومت خود اس موٹروے کا خرچہ اٹھائے گی، اور اگلے 25 سال میں یہ موٹروے حکومت کو3000ارب روپے کا منافع دے گی۔
کراچی سکھر موٹروے مواصلات تعمیر حکومت ترقی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شدید دھند کی وجہ سے موٹروے بندموٹروے پولیس نے شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 4 شور کوٹ سے ملتان اور موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کر دیے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروعکراچی میں ریڈ لائن کے تعمیر کے دوران پانی کی لائن ٹوٹنے کے بعد 17 دن بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی مرحلہ وار فراہمی شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں مذہبی دھرنا، ٹریفک بندکراچی میں مذہبی جماعت کی جانب سے 13 مقامات پر ہو रहे احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے شہر کے ٹریفک کا نظام بری طرح سے متاثر ہے۔
مزید پڑھ »
چین تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کیلئے تیاراس ڈیم کی تعمیر پر 137 ارب ڈالرز خرچ ہونے کا امکان ہے اور یہ زمین کا سب سے مہنگا تعمیراتی منصوبہ ثابت ہوگا۔
مزید پڑھ »
بونی کپور نے دوسری خواتین کیلئے کشش محسوس کرنے کا اعتراف کرلیاسری دیوی جیسی مشہور شخصیت کا ان کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی تھی، ہدایتکار
مزید پڑھ »
نپن اسٹیل چین کی چیلنج سے بچنے کے لیے امریکہ اور انڈیا میں سرمایہ کاری کرے گایابان کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی نپن اسٹیل، چائنہ سے منسلک چیلنجز سے بچنے کے لیے امریکہ اور انڈیا میں اپنی کاروباری سرگرمیوں کو بڑھانے کا فیصلہ کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »