کراچی: لاپتہ 2 بچوں کی لاشیں کار سے برآمد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: لاپتہ 2 بچوں کی لاشیں کار سے برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی: لاپتہ 2 بچوں کی لاشیں کار سے برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang

منگھوپیر تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر گل اعوان کے مطابق نیا ناظم آباد کے قریب عمر کالونی کے ایف 11 بس اسٹاپ پر کھڑی ایک لاوارث کار نمبر ڈی 8262 سے تعفن اٹھنے پر اہلِ محلہ نے پولیس کو اطلاع دی۔ایک بچے کی لاش کار کی عقبی سیٹ پر اوندھی پڑی تھی جبکہ دوسری لاش دونوں اگلی سیٹوں کے درمیان موجود تھی۔

پولیس کے مطابق لاشوں پر بظاہر کوئی نشان نہیں، شبہ کیا جا رہا ہے کہ دونوں بچوں کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں بچوں کی شناخت دانش زبیر اور عبید سعید کے نام سے ہوئی ہے جو 10 مئی سے پراسرار طور پر لاپتہ تھے۔ پولیس کا شبہ ہے کہ بچے کھیلتے ہوئے اس کار میں گھس گئے اور دروازوں کے لاک خراب ہونے کی وجہ سے گیٹ نہ کھول سکے۔پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھانا سے خصوصی چارٹرڈ فلائٹ سے 15 مسافروں کی کراچی آمدگھانا سے خصوصی چارٹرڈ فلائٹ سے 15 مسافروں کی کراچی آمدافریقی ملک گھانا میں کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہاں پھنسے پندرہ پاکستانی مسافر خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے وطن واپس پہنچے ہیں۔
مزید پڑھ »

نشتر پارک کے قریب مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے گرگئینشتر پارک کے قریب مذہبی جماعت کے دفتر کی چھت دھماکے سے گرگئیایس ایس پی ایسٹ تنویر عالم اوڈو نے اس دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر پولیس کو دھماکے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
مزید پڑھ »

عدالت کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت -عدالت کی چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت -لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری شجاعت کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال نے چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی اور بینچ کے …
مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکہ میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔
مزید پڑھ »

’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: کمشنر کراچیکسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: کمشنر کراچیکسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: کمشنر کراچی Read News Karachi CoronaVirus LockDown Eased SOPs InfectiousDisease DeadlyVirus MarketsReopened pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:07:12