کسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے: کمشنر کراچی Read News Karachi CoronaVirus LockDown Eased SOPs InfectiousDisease DeadlyVirus MarketsReopened pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ہیں۔کمشنر کراچی نے کہا ہےکہ دکانیں کھولنے کی اجازت ایس او پیز پر عمل کرنے سے مشروط ہے اور ایس او پیز پر عمل کرانا دکانداروں کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے ہدایت کی کسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے، اپنی دکان پر کام کرنے والوں کی لسٹ اور ایس او پی آویزاں کریں، ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کریں، دکان میں ڈس انفیکٹ اسپرے رکھیں۔کمشنر کراچی نےمزید ہدایت کی کہ دکان میں
کام کرنے والوں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں، ہر 3 -4 گھنٹے بعد دکان کو اسپرے کرکے ڈس انفیکٹ کریں اور زیادہ گاہک آنے کی صورت میں گاہکوں کے لیے فاصلے کے دائرے بنائیں، ٹمپریچر گن کا استمال کریں۔انہوں نے کہا کہ ایس او پی پر عمل نہ کرنے کی صورت میں دکان یا مارکیٹ سیل ہوسکتی ہے۔واضح رہےکہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد چھوٹی مارکیٹیں کھول دی گئی ہیں اور اس کے لیے ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
این ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروعنیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی۔
مزید پڑھ »
کراچی: کیماڑی میں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیاکراچی کے علاقے کیماڑی میں گھریلو جھگڑے کے دوران سنگ دل بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔
مزید پڑھ »
کراچی: کورونا سے متاثرہ خاتون نے صحتمند بچے کو جنم دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا سے متاثرہ خاتون نے بیٹے کو جنم دے دیا - ایکسپریس اردوبچے کا ابتدائی کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، اسپتال انتظامیہ
مزید پڑھ »
کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پانچ افراد میں کورونا کی تصدیقذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورنا مثبت آنے کے بعد عملے کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
مزید پڑھ »