کراچی میں آج اور کل بوندا باندی کا امکان | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں آج اور کل بوندا باندی کا امکان | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

Karachi Weather

کراچی: سمندر میں ہلچل ایک کے بعد دوسرا طوفان بننے کے لئے تیار۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج عدن میں میں بننے والے ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا طوفانی شکل اختیار کرنے کے امکانات کم ہیں اور پاکستانی ساحل پٹی کو کوئی خطرہ نہیں۔ دوسری جانب چیف میٹ نے شہر قائد کے باسیوں کو رم جھم کی نوید سنا دی۔

خلیج عدن میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا۔ عمان میں بننے والا ڈپریشن ابتدائی طور پر شمال مغرب سے جنوب مغرب کا رخ کر سکتا ہے۔ چیف میٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ڈپریشن کے سائیکلون میں تبدیل ہونے کے امکانات کم ہیں۔ یہ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہواتو اسے ’نثارگا‘ کا نام دیا جائے گا لیکن اس سے پاکستانی ساحلی پٹی کو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔

دوسری جانب اکتیس مئی یا یکم جون کے دوران بحیرہ عرب کےجنوب مشرقی حصہ میں ہوا کاایک اور کم دباؤ بننے کا امکان ہے جو تین یا چار جون کو ڈپریشن میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ چیف میٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ سائیکلون میں تبدیل ہوگا یا نہیں فی الحال کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق شہر میں آج اور کل اوپری سطح کے بادلوں اور مغربی سسٹم سے بوندا باندی کا امکان ہے آنے والے دو سے تین روز تک سورج اور بادلوں کی انکھ مچولی جاری رہیگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکانکراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکانکراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکان SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کب چلی گئی؟اہم اجلاس آج ہوگاکراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کب چلی گئی؟اہم اجلاس آج ہوگاکراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کب چلی گئی؟اہم اجلاس آج ہوگا SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ میں آج اور کل آندھی و بارش کا امکانسندھ میں آج اور کل آندھی و بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے سندھ میں آج اور کل آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ پنجاب، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں بارش اور تیز آندھی سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں مریضوں اور اموات کی ریکارڈ تعداد، برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں مریضوں اور اموات کی ریکارڈ تعداد، برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 اموات ہوئی ہیں جبکہ 1563 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:54:34