کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کب چلی گئی؟اہم اجلاس آج ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کب چلی گئی؟اہم اجلاس آج ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کب چلی گئی؟اہم اجلاس آج ہوگا SamaaTV

Posted: May 30, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

صوبائی حکومت اور کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے درمیان 30 مئی کو شہر میں گاڑیاں چلانے سے متعلق اہم اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں ٹرانسپورٹ چلانے سے متعلق اہم فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں ٹرانسپورٹ کھلنے سے متعلق لائحہ عمل اور کرونا وائرس کے حوالے سے ایس او پیز پر بھی بات چیت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا حکمکراچی طیارہ حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا حکمکراچی میں قومی ایئر لائن کا مسافر طیارہ کیوں گرا؟، وزیراعظم عمران خان نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی، سانحہ کے حقائق اور ماضی میں ہونیوالے حادثے کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم دے ديا پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

اسلام آباد:دوسرےشہروں کےلیےجانےوالی ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں اضافہاسلام آباد:دوسرےشہروں کےلیےجانےوالی ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں اضافہاسلام آباد:دوسرےشہروں کےلیےجانےوالی ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں اضافہ arustoo کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:59:16