کراچی میں کئی مقامات پر دھرنے جاری ہیں جس کے باعث ٹریفک بند ہے۔ نمائش چورنگی پر مرکزی دھرنا دیا گیا ہے جبکہ شارع فیصل کالا چھپرا کے سامنے دونوں سڑکیں دھرنے کی وجہ سے بند ہیں۔
نمائش پر مرکزی دھرنا دیا گیا ہے جبکہ شارع فیصل کالا چھپرا کے سامنے دونوں سڑکیں دھرنے کی وجہ سے بند ہیں
ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی پر مرکزی دھرنا دیا گیا ہے، ابو الحسن اصفانی روڈ پر عباس ٹاؤن کے سامنے دونوں سڑکیں دھرنے کی وجہ سے بند ہیں نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی پر بھی دھرنا دیا گیا ہے جبکہ یونیورسٹی روڈ پر سمامہ شاپنگ سینٹر کے سامنے بھی دھرنا دے کر احتجاج کیا جارہا ہے۔
TRAFFIC PROTEST KARACHI BLOCKADES DEMONSTRATIONS
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ 13 مقامات پر دھرنے جاری، متعدد سڑکیں بند، متبادل راستوں پر ٹریفک رواں دواںنمائش پر مرکزی دھرنا دیا گیا ہے جبکہ شارع فیصل کالا چھپرا کے سامنے دونوں سڑکیں دھرنے کی وجہ سے بند ہیں
مزید پڑھ »
کراچی میں پارا چنار واقعے کیخلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، متعدد سڑکیں ٹریفک کیلئے بندکراچی کے 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاراچنار مرکزی شاہراہ کو بند ہوئے 79 دن گزرگئے، کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک پلان جاریٹریفک پولیس کے مطابق پارا چنار صورتحال پرمختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں
مزید پڑھ »
کراچی، پارہ چنار واقعے پر احتجاجی دھرنے گزشتہ رات سے جاری، ٹریفک کی روانی شدید متاثرٹریفک پولیس کے مطابق صرف مین شاہراہ فیصل کو کالا چھپرا کی طرف ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پنجاب میں دھند کا راج، موٹرویز مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بندموٹروے ایم2 لاہور تا کوٹ مومن، ایم 3 لاہور تا درخانہ اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہیں
مزید پڑھ »
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئےکراچی میں رواں سال اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں 479 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »