Karachi Rain
کراچی: شہر قائد میں مسلسل چوتھے روز ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے،دو روز کے دوران حادثات میں اموات کی تعداد نو ہوگئی ہے۔
گذشتہ روز شہر قائد کے نصف حصے میں دھواں دار بارش ہوئی جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم ہوا، شہریوں کو بیک وقت کئی بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑا، بارش ہوتے ہی شہر بھر کی بجلی بند ہوگئی، سڑکیں ڈوب ہوگئیں اور وہاں بدترین ٹریفک جام ہوا اور لاکھوں لوگ گھںٹوں اس میں پھنسے رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرککراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے.
مزید پڑھ »
بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطلکراچی میں بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔ بالخصوص شہر کے شمالی اور مغربی علاقوں کا ایک بڑا حصہ بجلی سے محروم ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوارلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران وقفے قفے سے بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش شروع ہو گئی، شہرِ قائد کو گہرے بادلوں نے اپنے نرغے میں لیا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش - ایکسپریس اردوبارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا۔
مزید پڑھ »