ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی میں بھی کمی ہوئی
شہر میں صبح سے ہی بادلوں نے ڈیرے ڈالے رکھے۔ گلشن اقبال، ماڈل کالونی سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔
بارش کے ساتھ ۔ شام کے وقت شہر کا درجہ حرارت 31 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے اور ہواؤں کی رفتار 24 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری اور کم سے کم 28 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے کل بھی شہر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میرے مستعفی ہونے سے کیا کراچی کے مسائل حل ہوجائیں گے؟ میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ الیکشن ہوں گے، کراچی کا 70 فیصد اتھارٹی لینڈ کنٹرول وفاق کے پاس ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں اگلے تین روز تک ہلکی بارش کا امکان - ایکسپریس اردواگلے 3 روز کے دوران شہر میں صبح و رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
کراچی میں ہلکی و تیز بارش موسم خوشگوارکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)کراچی میں رات گئے ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔کراچی میں رات گئے
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش کے نئے اسپیل کی پیش گوئی، انتظامیہ کو تیار رہنے کی ہدایتکراچی : محمکہ موسمیات میں کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، پی ڈی ایم اے سندھ نے انتظامیہ کو متحرک رہنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب نالے سے بوریاں نکل آئیںکراچی میں ناگن چورنگی کے قریب نالے سے بوریاں نکل آئیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی سے بنکاک کی فلائٹ میں سوار فقیر کی ویڈیو جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جسے دس لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا ہے، ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فقیر سندھی بول رہا ہے، جو غیر قانونی طور پر کراچی سے بنکاک کی فلائٹ پر سوار ہوا ہے۔ یہ دعویٰ جھوٹا ہے۔ کیونکہ ویڈیو میں شخص فارسی بول رہا ہے۔
مزید پڑھ »