کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب نالے سے بوریاں نکل آئیں

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب نالے سے بوریاں نکل آئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب نالے سے بوریاں نکل آئیں ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بارشوں میں ضلع وسطی کے نالے چوک کیوں ہوئے وجہ سامنے آگئی،ضلع وسطی میں ناگن چورنگی کے قریب نالے کی صفائی کے دوران بوریاں نکل آئیں۔

چیئرمین ضلع وسطی ریحان ہاشمی نے کہا کہ برساتی نالوں کو پہلے ہی سیوریج نالوں میں تبدیل کر دیاگیا ہے،نالےکی صفائی کرنے پہنچے تو اس میں سے بوریاں نکلیں۔ ریحان ہاشمی نے مطالبہ کیا کہ نالوں میں بوریاں کون ڈال رہا ہے،سندھ حکومت کو تحقیقات کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ان ہی بوریوں کی وجہ سے نالہ اوورفلو ہوا اور پانی کھڑا ہوا۔

اس سے قبل ماضی میں بھی سندھ حکومت نے تحقیقات کا دعوی کیا تھا لیکن بوریاں اور یہ سازش کون کررہا ہے سندھ حکومت تاحال ملزمان کی نشاندہی میں ناکام ہے۔یاد رہے کہ دو روز قبل کراچی میں 3 بڑے نالوں کی صفائی کا کام 100 فیصد مکمل کرلیا گیا تھا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تینوں بڑے نالوں پر تمام 42 چوک پوائنٹس کو کلیئر کر دیا گیا۔نالوں سے تقریباً 31 ہزار ٹن کچرا نکالا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کی ہیٹ ٹرک، کئی علاقوں میں پانی جمعکراچی میں بارش کی ہیٹ ٹرک، کئی علاقوں میں پانی جمعگرین لائن منصوبے کی تعمیرات کے باعث ضلع وسطی کے برساتی نالے بارہ مقامات پر بند ہیں، جس کی وجہ سے ناگن چورنگی کی شاہراہ پھر دریا بن گئی۔
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شاہراہیں‌ زیرآب، پانی گھروں‌ میں‌ داخلکراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شاہراہیں‌ زیرآب، پانی گھروں‌ میں‌ داخل
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی شاہراہیں زیرآب پانی گھروں میں داخلکراچی میں بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی شاہراہیں زیرآب پانی گھروں میں داخلکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں جاری بارش شہریوں کیلئے مصیبت بن گئی، شارع فیصل، بہادر آباد، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ پر پھر پانی جمع ہو گیا، قیوم آباد
مزید پڑھ »

میرے مستعفی ہونے سے کیا کراچی کے مسائل حل ہوجائیں گے؟ میئر کراچیمیرے مستعفی ہونے سے کیا کراچی کے مسائل حل ہوجائیں گے؟ میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ الیکشن ہوں گے، کراچی کا 70 فیصد اتھارٹی لینڈ کنٹرول وفاق کے پاس ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے دوران حادثات، 4افراد جاں بحقکراچی میں بارش کے دوران حادثات، 4افراد جاں بحقتین روز کے دوران 20افراد زندگی کی بازی...;
مزید پڑھ »

کراچی بارش: کورنگی کازوے زیرآب،لیاری ندی میں بھی تغیانیکراچی بارش: کورنگی کازوے زیرآب،لیاری ندی میں بھی تغیانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:51:59