کراچی میں کل سےپبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں کل سےپبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

کراچی میں کل سےپبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیرٹرانسپورٹ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کے حوالے سے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام ٹرانسپورٹرز کو ایس او پیز پر عمل کرنا پڑے گا، ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا تو گاڑیاں بند کردی جائیں گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ منظور شدہ اڈوں سے گاڑیاں نکلیں گی، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کی جانب سے آن لائن ٹیکسی سروس کی بحالی کی اجازت دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آن لائن ٹیکسی سروس میں ایک وقت میں صرف دو افراد کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی، ہنگامی صورتحال میں ٹیکسی میں مزید...

صدر کراچی ٹراسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری نے ٹرانسپورٹ کی اجازت دینے پر وزیر اعلی سندھ اور وزیر ٹرانسپورٹ کا شکر یہ ادا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کل سے پبلک اور آن لائن ٹرانسپورٹ سڑکوں پر آجائے گیکراچی میں کل سے پبلک اور آن لائن ٹرانسپورٹ سڑکوں پر آجائے گیسندھ حکومت نے کراچی میں کل سے پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت دے دی، آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بھی بحال کر دی گئیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی چلانے کی اجازت دے دی گئیکراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی چلانے کی اجازت دے دی گئیکراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی چلانے کی اجازت دے دی گئی Karachi OnlineTransport Resumed SOPs CoronaVirus PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ جہاز کی لاہور سے ٹیک آف کی ویڈیوکراچی میں تباہ جہاز کی لاہور سے ٹیک آف کی ویڈیوکراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے جہاز کی 22 مئی کو لاہور سے ٹیک آف اور فضائی منظر کشی کی ویڈیوز اور تصاویر ’جنگ‘ کو موصول ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں ٹرانسپورٹ چلے گی یا نہیں؟ اہم پیشرفت سامنے آگئیکراچی میں ٹرانسپورٹ چلے گی یا نہیں؟ اہم پیشرفت سامنے آگئیکراچی : چیئرمین کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری نے کہا کہ ملک بھر میں ٹرانسپورٹ چل رہی ہے اور ہمارے ڈرائیورز فاقوں کا شکار ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی:آن لائن ٹرانسپورٹ اوربسیں چلانےکی اجازت دیدی گئیکراچی:آن لائن ٹرانسپورٹ اوربسیں چلانےکی اجازت دیدی گئیکراچی:آن لائن ٹرانسپورٹ اوربسیں چلانےکی اجازت دیدی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 19:25:31