کراچی کے بچاؤ کا مشترکہ مینڈیٹ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے بچاؤ کا مشترکہ مینڈیٹ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

کراچی کے بچاؤ کا مشترکہ مینڈیٹ -

کراچی کا کیس حقیقت میں سانپ کے میں منہ میں چھچھوندر کی دردانگیز داستان ہے، ایک ایسے میٹروپولیٹن کے عروج وزوال کا قصہ ہے جس کے مؤرخین بے شمار، مسیحا لاتعداد، ہمدرد ان گنت مگر عہد حاضرکے کسی حکیم لقمان کے پاس کراچی کے مسائل کا شاید کوئی حل نہیں۔

ان کا کہنا تھا تمام حکومتیں مل کر کام کریں گی تو مسائل حل ہوں گے، سندھ حکومت صوبے کی تعمیر و ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کو ہمیشہ سے تیار ہے، مشاورتی کمیٹی وفاق کی طرف سے حائل رکاوٹوں کے حل میں کردار ادا کرے گی تاکہ دیہی سندھ اور کراچی میں ترقیاتی کام بروقت اور بہتر انداز میں مکمل کیے جاسکیں۔ خدا کرے کمیٹی کراچی کو بحران سے نکالے، شہر کی رونقیں پھر سے بحال ہوں، اس ملک کا معاشی انجن چلنے بلکہ دوڑنے کے قابل ہو، عروس البلاد کے سنہرے دن واپس لوٹ...

لیکن چونکہ ملکی سیاست میں کسی انتظامی، سیاسی یا قومی ایشو پر وزرا یا ذمے دار عہدوں پر فائز کسی شخص کے استعفیٰ دینے کی کوئی مسلمہ روایت نہیں ہے اس لیے کوئی اخلاقی بنیاد پر مستعفی نہیں ہوتا چاہے ملک پر قیامت ہی کیوں نہ ٹوٹ پڑے، اس ملک میں ہزاروں لوگ حادثات کی نذر ہوجاتے ہیں، درد ناک اموات ہوئیں، شہری بہیمانہ جٖرائم کا نشانہ بنے، مافیاز نے حکومتوں کو یرغمال بنالیا لیکن قانون کی حکمرانی قائم نہ ہوسکی۔ حکمراں صرف دعوے ہی کرتے...

دریں اثناء وزیراعلیٰ ہاؤس کے ذرایع کے مطابق ایپکس کمیٹی کا ہونے والا اجلاس بھی ملتوی ہوگیا۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ جہاں تک ترقیاتی کاموں پر عملدرآمد کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا تعلق ہے اجلاس میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ناصر شاہ نے مزید کہا کہ سیلابی نالوں سے کیچڑ نکالنے، لینڈ فل سائٹس پر کیچڑ کو ڈمپ کرنا، نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ، اسکیموں کی تکمیل جیسے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ادھر وزیر اطلاعات و بلدیات نے شہر میں ترقیاتی کاموں کے لیے کسی بھی کمیٹی کی تشکیل کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے 'لاپتا' انسانی حقوق کے کارکن سارنگ جویو گھر پہنچ گئے - Pakistan - Dawn Newsکراچی سے 'لاپتا' انسانی حقوق کے کارکن سارنگ جویو گھر پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بارشیں برسانے والا سسٹم کل شام سے کراچی میں داخل ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوبارشیں برسانے والا سسٹم کل شام سے کراچی میں داخل ہونے کا امکان - ایکسپریس اردومنگل کو شہر میں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے کراچی کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق - ایکسپریس اردوکینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے کراچی کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق - ایکسپریس اردوکشتی میں 14 افراد سوار تھے، تین کو بچالیا گیا، ڈوبنے والے مزید افراد کی تلاش جاری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:19:17