کراچی کا درجہ حرارت مزید نیچے آنے کی پیشگوئی ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد ہے ، کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا گشت جاری ہے اور رات میں سردی میں اضافے کا امکان ہے جبکہ موسم جزوی ابرآلود رہے گا۔
شہر کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 25 فیصد ہے جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28سے30ڈگری تک رہے گا۔ کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ، سخت سردی میں مڈل کےامتحانات دینے والے طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، طلباء کا کہنا ہے کہ کلاس رومزمیں ہیٹرز نہیں جبکہ دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹی ہوئی ہیں۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا اور آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کوئٹہ،لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ شمالی علاقے آج بھی یخ بستہ ہواؤں کی لپیٹ میں رہیں گے جبکہ پنجاب کے میدانی اور سندھ کے بالائی علا قوں میں دھند چھائے رہنےکاامکان ہے۔۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : تاجر کا پولیس پر اغواء کا الزامکراچی : تاجر کا پولیس پر اغواء کا الزام تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دیبھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کردی India 6YearsOldBoy BornWithTail WorshippedAsAMonkeyGod ShivamKumar UnusualGrowthOfHairs HairsOnHisBack HinduMonkeyGod Hanuman PMOIndia
مزید پڑھ »
دودھ کی قیمتوں پر عمل درآمد 6 ماہ سے ہو رہا ہے: کمشنر کراچی کا دعویٰکمشنر کراچی افتخار شالوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر میں دودھ کی قیمتوں پر عمل درآمد پچھلے 6 ماہ سے ہو رہا ہے، دودھ فروشوں کو ایک ماہ میں 27 لاکھ روپے جرمانہ کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں 12 ہویں عالمی اردو کانفرنس کا آغازآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں 12ویں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس کانفرنس کی انفرادیت یہ ہے کہ پاکستان کی علاقائی
مزید پڑھ »
لوٹ مار کا گراف اور اقتصادی بھانڈے کا پینداحیرت بلکہ تف ہے ان کی عقلوں پر جنہیں اب بھی کوئی شک ہے اور وہ کسی ’’منطقی انجام‘‘ کے منتظر ہیں۔ عدالتی فیصلے بجا اور سر آنکھوں پر لیکن عوامی عقل بھی تو گھاس چرنے نہیں... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
مزید پڑھ »