کراچی: یومِ آزادی پر ہوائی فائرنگ سے 23 افراد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: یومِ آزادی پر ہوائی فائرنگ سے 23 افراد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی: یومِ آزادی پر ہوائی فائرنگ سے 23 افراد زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang

گولیمار حاجی مرید گوٹھ میں گولی لگنے سے20 سالہ اسماعیل، سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے قریب گولی لگنے سے 35 سالہ نازیہ، سرجانی ٹاؤن فور کے چورنگی کے قریب گولی لگنے سے 31 سالہ رخسانہ زخمی ہو گئی۔

نارتھ ناظم آباد میں گولی لگنے سے 20 سالہ حنا، اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 میں فائرنگ سے 19 سالہ کرن زخمی ہو گئی۔الآصف اسکوائر سکندر گوٹھ میں فائرنگ سے 19 سالہ حمزہ ، بہادر آباد میں گولی لگنے سے 21 سالہ ثاقب، ملیر سمو گوٹھ میں گولی لگنے سے 60 سالہ امینہ زخمی ہو گئی۔ کلفٹن گلشنِ سکندر آباد میں گولی لگنے سے 55 سالہ رسول خان، اورنگی ٹاؤن اسلام چوک کے قریب گولی لگنے سے25 سالہ ثمر گل، نارتھ ناظم آباد بلاک ایس میں فائرنگ سے 18 سالہ عبد اللّٰہ زخمی ہو گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یومِ آزادی 15اگست کیوں نہیں؟یومِ آزادی 15اگست کیوں نہیں؟اکستان کا اصلی یومِ آزادی 14اگست ہے یا 15اگست؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر بہت بحث ہو چکی اور بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ تحقیق یہی ثابت کرتی ہے کہ برطانوی حکومت کی دستاویزات کے مطابق . . تحریر: حامد میر (HamidMirPAK ) کالم: DailyJang
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے یومِ آزادی کی تیاری مکمل کرلیشاہد آفریدی نے یومِ آزادی کی تیاری مکمل کرلیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 14 اگست پر یومِ آزادی کی مناسبت سے گھر پر تیاری مکمل کرلی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی کیلئے کچھ نہ کرنے پر چیف جسٹس وفاقی حکومت پر برہمکراچی کیلئے کچھ نہ کرنے پر چیف جسٹس وفاقی حکومت پر برہماٹارنی جنرل آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں بیان دیا کہ وفاقی حکومت کراچی پر سنجیدگی سے سوچ بچار کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی:جشن آزادی کی خوشی ميں رات گئےہوائی فائرنگ،5افرادزخمیکراچی:جشن آزادی کی خوشی ميں رات گئےہوائی فائرنگ،5افرادزخمیکراچی: جشن آزادی کی خوشی ميں رات گئے ہوائی فائرنگ،5 افراد زخمی پڑھیے ahmerrehmankhan کی رپورٹ
مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں 'غیرت کے نام' پر نوجوان قتل - Pakistan - Dawn Newsکراچی میں 'غیرت کے نام' پر نوجوان قتل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:16:18