کراچی، ڈبل سواری پولیس اہلکاروں کی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، ڈبل سواری پولیس اہلکاروں کی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی، ڈبل سواری پولیس اہلکاروں کی ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی پولیس چیف نے گزشتہ دنوں ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر سختی سے پیش آنے کاحکم نامہ جاری کیاہے ، تاہم پولیس کی ہی جانب سے ان احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

اس واقعے سے متعلق پولیس کا موقف ہے کہ شہر میں ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر 3 پولیس اہلکاروں سمیت 1406 شہریوں کے چالان کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ محکمہ داخلہ سندھ نے گزشتہ روز ڈب سواری پر پولیس، صحافیوں اور خواتین کو دیا گیا استثنیٰ واپس لے لیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا: پولیس کے بھیس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 16 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کینیڈا: پولیس کے بھیس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 16 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کینیڈا: پولیس وردی پہنے حملہ آور کی فائرنگ سے 16 افراد ہلاککینیڈا: پولیس وردی پہنے حملہ آور کی فائرنگ سے 16 افراد ہلاککینیڈا کے صوبے نووا سکوشیا میں پولیس کی وردی میں ملبوس ایک حملہ آور کی فائرنگ سے ایک خاتون پولیس اہلکار سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی، ملیرمیمن گوٹھ کا پولیس کانسٹیبل کورونا کا شکارکراچی، ملیرمیمن گوٹھ کا پولیس کانسٹیبل کورونا کا شکارکراچی کے علاقے ملیرمیمن گوٹھ کا پولیس کانسٹیبل کورونا وائرس کا شکار ہوگیا،اہلکار کی والدہ کا 12 اپریل کو مبینہ طور پر کورونا وائرس کے سبب انتقال ہوا تھا، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اہلکار میں وائرس والدہ سے منتقل ہوا۔
مزید پڑھ »

نوجوان کے قتل میں گرفتار ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےنوجوان کے قتل میں گرفتار ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:01:12