کینیڈا: پولیس کے بھیس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 16 افراد ہلاک - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈا: پولیس کے بھیس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 16 افراد ہلاک - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

کینیڈا کے صوبہ نووا اسکاٹیا میں ایک مسلح شخص نے پولیس کا بھیس بدل کر خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ DawnNews Canada Killing

کینیڈا کے صوبہ نووا اسکاٹیا میں ایک مسلح شخص نے پولیس کا بھیس بدل کر خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔اس دوران حکام نے نووا اسکاٹیا کے دیہی علاقے پورٹاپیکا کے رہائشیوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا۔فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق مسلح شخص نے علاقے کے متعدد مقامات پر لوگوں کو نشانہ بنایا اور پولیس ہلاک افراد کی تفصیلات جمع کررہی ہے۔کے مطابق رائل کینیڈین ماونٹڈ پولیس کانسٹیبل ہیڈی اسٹیونسن، جو 23 سال فوج میں خدمات انجام دے چکے تھے، ہلاک ہونے والوں میں شامل...

انہوں نے بتایا کہ دو بچے اپنی ماں اور ایک شوہر اپنی بیوی، والدین اپنی بیٹیوں اور دیگر متعدد اپنے دوستوں اور رشتے داروں سے محروم ہوگئے۔دوسری جانب نووا اسکاٹیا کے وزیر اعظم اسٹیفن میک نیل نے صحافیوں کو بتایا کہ ’یہ ہمارے صوبے کی تاریخ میں تشدد کا سب سے افسوس ناک واقعہ ہے‘۔مقامی پولیس کے مطابق مسلح حملہ آور رائل کینیڈا کے ماؤنٹڈ پولیس میں ملازمت نہیں کرتا تھا لیکن وہ ’آر سی ایم پی کی وردی پہنے ہوئے تھا‘۔پولیس نے اس بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں کہ مشتبہ مسلح شخص کی موت کیسے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوان کے قتل میں گرفتار ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےنوجوان کے قتل میں گرفتار ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
مزید پڑھ »

بھارتی خفیہ ایجنسیوں کاخفیہ آپریشن کینیڈا میں بے نقاببھارتی خفیہ ایجنسیوں کاخفیہ آپریشن کینیڈا میں بے نقابکینیڈین ادارے فوری طور پر بھارتی ایجنسیوں کیخلاف حرکت میں آگئے۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 23 لاکھ سے زائد، کینیڈا کا امریکہ کے ساتھ سرحد مزید ایک ماہ بند رکھنے کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس: مصدقہ متاثرین کی تعداد 23 لاکھ سے زائد، کینیڈا کا امریکہ کے ساتھ سرحد مزید ایک ماہ بند رکھنے کا اعلان - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد لگ بھگ 23 لاکھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ ایک لاکھ 58 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ان ٹویٹس کا دفاع کیا ہے جن میں وہ کچھ امریکی ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن کی مخالفت کر رہے ہیں۔ اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ سختیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کا ساتھ دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

مسلمانوں کیلئے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور خان کو گرفتار کرلیامسلمانوں کیلئے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور خان کو گرفتار کرلیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مہاراشٹر کی ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کو مسلمانوں کیلئے بات کرنے پر گرفتار کرلیا۔ اداکار اعجاز خان
مزید پڑھ »

رات کو ایک بجے دو افراد کی قبرستان میت لے جانےکی کوشش پولیس کو اطلاع مل گئی لیکن یہ دراصل کیا واقعہ تھا؟ افسوسناک خبرآگئیرات کو ایک بجے دو افراد کی قبرستان میت لے جانےکی کوشش پولیس کو اطلاع مل گئی لیکن یہ دراصل کیا واقعہ تھا؟ افسوسناک خبرآگئیمظفر گڑھ  (ویب ڈیسک) مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر نے مبینہ طور پر موت کی نیند سلا دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق مظفر گڑھ
مزید پڑھ »

کرونا کی وجہ سے رہائی پانے والے شخص کی خوشی غم میں بدل گئیکرونا کی وجہ سے رہائی پانے والے شخص کی خوشی غم میں بدل گئیکرونا کی وجہ سے رہائی پانے والا قیدی کزن کی فائرنگ سے ہلاک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:29:45