مسلمانوں کیلئے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور ' خان' کو گرفتار کرلیا
مسلمانوں کیلئے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور"خان" کو ...ممبئی بھارتی ریاست مہاراشٹر کی ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کو مسلمانوں کیلئے بات کرنے پر گرفتار کرلیا۔
اداکار اعجاز خان نے ہفتہ کے روز فیس بک پر لائیو سیشن میں مسلمانوں کیلئے آواز اٹھائی تھی۔ اعجاز خان نے اپنی ویڈیو میں کہا تھا کہ اگر کوئی چیونٹی بھی مرتی ہے تو اس کا ذمہ دار مسلمان ہے، اگر کوئی ہاتھی مرے تو بھی ذمہ داری مسلمانوں پر عائد کی جاتی ہے، اگر دلی میں زلزلہ آجائے تو اس کا الزام بھی مسلمانوں پر دھر دیا جاتا ہے، یعنی بھارت میں ہر چیز کا ذمہ دار مسلمان کو ہی ٹھہرایا جاتا ہے۔اعجاز خان نے اپنے مداحوں کے سامنے سوال اٹھایا کہ کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ مسلمانوں کو ذمہ دار قرار دینے والی...
ممبئی پولیس نے اعجاز خان کے اس لائیو ویڈیو سیشن کو نفرت پر مبنی قرار دیتے ہوئے اداکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور انہیں ان کے گھر سے گرفتار کرلیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: سندھ حکومت، آغا خان ہسپتال کے درمیان ڈاکٹروں کی تربیت کیلئے اشتراک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ حکومت، آغا خان ہسپتال کے درمیان ڈاکٹروں کی تربیت کیلئے اشتراک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کس کی محبت میں مبتلا ہوگئیں؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
سلمان خان: لاک ڈاؤن میں زندگی کا ’بگ باس’ شروعبالی وڈ سٹار سلمان خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے خوف کے درمیان لاک ڈاوٴن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دوسروں کی زندگی خطرے میں ڈالنے کے لیے پھٹکارا ہے۔
مزید پڑھ »
جی ! یہ ماہرہ خان ہی ہیںذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں پر مشتمل آرڈیننس منظور SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ٹیسٹ کی سست روی پر جمائما خان بھی برس پڑیںلندن (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ برطانیہ میں کورونا وائرس ٹیسٹوں کی سست روی پر برس پڑیں ۔ سماجی
مزید پڑھ »