کراچی ایئرپورٹ پر کتوں کی بہتات کا معاملہ سنگین

پاکستان خبریں خبریں

کراچی ایئرپورٹ پر کتوں کی بہتات کا معاملہ سنگین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کتے کراچی ایئرپورٹ کے داخلی اور خارجی راستوں پربھی منڈلانے لگے

ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے ٹارمک اور جنرل ایوی ایشن ایریا کے بعد آوارہ کتے داخلی و خارجی گیٹس کے قریب بھی منڈلانے لگے۔ ایئرپورٹ اتھارٹی کی عدم دلچسپی کے باعث کتے دن رات پارکنگ ایریا میں بھی مٹرگشت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

کتے کراچی ایئرپورٹ آنے والے مسافروں کی گاڑیوں پر بھی حملے کرنے لگے۔ رات کے وقت کراچی ایئرپورٹ کا اندرونی پارک کتوں کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔ آوارہ کتوں پر قابو پانے کے لیے ایئرپورٹ اتھارٹی ایدھی حکام کو خط لکھ چکی ہے۔ کتوں کی ائیر پورٹ پرموجودگی بین الاقوامی سول ایوی ایشن رولز کی کھلی خلاف ورزی ہے۔Jan 21, 2025 11:49 AMصارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت کی یقین دہانیپی ایف یو جے نے نئے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیارجسٹرڈ ووٹرز کے لحاظ سے ملک کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ائیرپورٹ پر کتوں کی بہتات، پروازوں کی سیکیورٹی خطرے میںکراچی ائیرپورٹ پر کتوں کی بہتات، پروازوں کی سیکیورٹی خطرے میںکراچی ائیرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا (شہری ہوابازی) کے ہینگرز میں کتوں کی بہتات ہے۔ آوارہ کتوں کا آزادانہ گشت پروازوں کی فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ بن گیا ہے، کیونکہ یہ طیاروں میں ٹکراٹ یا ٹریل میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر کتوں کی بہتات: پروازوں کی سیکیورٹی خطرے میںکراچی ائیرپورٹ پر کتوں کی بہتات: پروازوں کی سیکیورٹی خطرے میںکراچی ائیرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا میں کتوں کی بہتات پروازوں کی سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ آوارہ کتوں کا آزادانہ گشت شہری ہوابازی ہینگر سے روانہ ہونے والی پروازوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے اور جمعہ کی شام ایک پرواز کو منسوخ کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر آوارہ کتوں کی تعداد سے فلائٹ سیفٹی کا خطرہکراچی ایئرپورٹ پر آوارہ کتوں کی تعداد سے فلائٹ سیفٹی کا خطرہپاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا کہ جنرل ایوی ایشن ایریا میں آوارہ کتوں کی بہتات پروازوں کی فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ پی اے اے نے بتایا کہ ریکارڈ کے مطابق جنگلی جانور کے باعث کسی پرواز کی منسوخی نہیں ہوئی ہے۔ تاہم، ڈائریکٹر جنرل نے ائیر سائیڈ سیفٹی کو مزید سخت کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق سفارشات مانگ لیں ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر آوارہ کتوں کی بہتات کی وجہ سے پروازوں کی فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہکراچی ایئرپورٹ پر آوارہ کتوں کی بہتات کی وجہ سے پروازوں کی فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہپاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا میں آوارہ کتوں کی بہتات پروازوں کی فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ پی اے اے کے مطابق ایئر سائیڈ مکمل باڑ اور 24/7 ماہر ٹیموں کی نگرانی میں ہے، ہر لینڈنگ اور ٹیک آف سے قبل حفاظتی انتظامات کا معائنہ اور سیفٹی کو یقینی بنایا جاتا ہے، تاہم ڈائریکٹر جنرل نے ائیر سائیڈ سیفٹی کو مزید سخت کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق سفارشات مانگ لیں۔
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کی لینڈنگ، دوڑ کر پرواز کرنے کی ناکام کوششکراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کی لینڈنگ، دوڑ کر پرواز کرنے کی ناکام کوششگزشتہ شام ایک آوارہ کتا طیارے سے ٹکراتے ٹکراتے رہ گیا تھا، پرواز منسوخ کرنا پڑی
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 62 ہلاکجنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 62 ہلاکجنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کا حادثہ، لینڈنگ گیئر کی خرابی کی وجہ سے، 62 ہلاک، متعدد زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:05:45