گزشتہ شام ایک آوارہ کتا طیارے سے ٹکراتے ٹکراتے رہ گیا تھا، پرواز منسوخ کرنا پڑی
کراچی ائیرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا ہینگرز میں آوارہ کتوں کی بہتاب فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ بن گئی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ کتے ٹیکسی وے سے گزرنے والے طیاروں سے ٹکرا سکتے ہیں، کتوں کا آزادانہ گشت پروازوں کی فلائٹ سیفٹی کے لیے بھی خطرہ ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل ایوی ایشن ایریا میں تربیتی طیاروں کی آمدورفت مسلسل جاری رہتی ہے، آوارہ کتوں کی بہتات کے سبب گزشتہ شام ایک آوارہ کتا طیارے سے ٹکراتے ٹکراتے رہ گیا تھا، جنرل ایوی ایشن ہینگر سے روانہ ہونے والی پرواز حادثے کے اندیشے کے سبب منسوخ کرنا پڑی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ائیر پورٹ پر کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، اڑان بھرتے ہی انجن دھماکے کے بعد بند ہوگیاکارگو طیارے نے سمندر پر کئی چکر لگا کر اضافی ایندھن خارج کیا اور واپس کراچی ائیرپورٹ پر محفوظ طریقے سے ایمرجنسی لینڈنگ کی
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ پر جعلی ویزا کے ساتھ کینیڈا جانے کی کوشش ناکامایف آئی اے نے کراچی ائیرپورٹ پر ایک ملزم کو جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا۔ ملزم نے شیخوپورہ کے ایک ایجنٹ سے ایک کروڑ 5 لاکھ روپے میں کینیڈا جانے کا معاہدہ کیا تھا۔
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ پر کتوں کی بہتات، پروازوں کی سیکیورٹی خطرے میںکراچی ائیرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا (شہری ہوابازی) کے ہینگرز میں کتوں کی بہتات ہے۔ آوارہ کتوں کا آزادانہ گشت پروازوں کی فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ بن گیا ہے، کیونکہ یہ طیاروں میں ٹکراٹ یا ٹریل میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ پر کتوں کی بہتات: پروازوں کی سیکیورٹی خطرے میںکراچی ائیرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا میں کتوں کی بہتات پروازوں کی سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ آوارہ کتوں کا آزادانہ گشت شہری ہوابازی ہینگر سے روانہ ہونے والی پروازوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے اور جمعہ کی شام ایک پرواز کو منسوخ کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیہائبرڈ ماڈل کے نام پر پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »
کراچی: اسکریپ کی آڑ میں قابل استعمال بیٹریاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکامدرآمدکنندہ نے اسکریپ بیٹری کے 8 کنٹینرز درآمد کرکے کلئیرنس حاصل کرلی تھی
مزید پڑھ »