کراچی ائیرپورٹ پر جعلی ویزا کے ساتھ کینیڈا جانے کی کوشش ناکام

نیز خبریں

کراچی ائیرپورٹ پر جعلی ویزا کے ساتھ کینیڈا جانے کی کوشش ناکام
ایف آئی اے، جعلی ویزا، سفری دستاویزات، کینیڈا، شیخ
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایف آئی اے نے کراچی ائیرپورٹ پر ایک ملزم کو جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا۔ ملزم نے شیخوپورہ کے ایک ایجنٹ سے ایک کروڑ 5 لاکھ روپے میں کینیڈا جانے کا معاہدہ کیا تھا۔

ملزم نے شیخوپورہ کے ایجنٹ سے ایک کروڑ 5 لاکھ روپے میں کینیڈا جانے کا معاہدہ کیا: ایف آئی اے۔ فوٹو فائل

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن حکام نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرکے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناکر ملزم محمد عثمان کو گرفتار کرلیا، ملزم نے بین الاقوامی پرواز کے ذریعے کینیڈا جانے کی کوشش کی، ملزم کے پاسپورٹ پر کینیڈا کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

ایف آئی اے، جعلی ویزا، سفری دستاویزات، کینیڈا، شیخ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈہشتگرد جاوید نے خودکش دھماکے کا اعتراف کیا اور کراچی ائیرپورٹ کے قریب کے حکم کے مقدمے میں کئی مزید پروفائلز شامل کیے گئےڈہشتگرد جاوید نے خودکش دھماکے کا اعتراف کیا اور کراچی ائیرپورٹ کے قریب کے حکم کے مقدمے میں کئی مزید پروفائلز شامل کیے گئےپولیس نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر دوسرے مقدمے میں کامنڈر بشیر بلوچ اور عبد الرحمان کی معاونت کرنے والے نوجواں اور اکاؤنٹ ہولڈر کے نام کو جمع کیا۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیچیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیہائبرڈ ماڈل کے نام پر پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »

امریکی عہدیدار کے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہامریکی عہدیدار کے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہامریکی عہدیدار نے پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ جوڑنے کی افسوسناک کوشش کی جو امریکہ کے ساتھ مخالفانہ تعلق رکھتے ہیں، ترجمان
مزید پڑھ »

امریکی عہدیدار کے پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہامریکی عہدیدار کے پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق الزامات بے بنیاد، غیر منطقی ہیں، دفترخارجہامریکی عہدیدار نے پاکستان کو ان ممالک کے ساتھ جوڑنے کی افسوسناک کوشش کی جو امریکہ کے ساتھ مخالفانہ تعلق رکھتے ہیں، ترجمان
مزید پڑھ »

کراچی ائیر پورٹ پر کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، اڑان بھرتے ہی انجن دھماکے کے بعد بند ہوگیاکراچی ائیر پورٹ پر کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، اڑان بھرتے ہی انجن دھماکے کے بعد بند ہوگیاکارگو طیارے نے سمندر پر کئی چکر لگا کر اضافی ایندھن خارج کیا اور واپس کراچی ائیرپورٹ پر محفوظ طریقے سے ایمرجنسی لینڈنگ کی
مزید پڑھ »

'تکنیکی نہیں ذہنی مسئلہ ہے'، سابق بھارتی کرکٹرز کی کوہلی پر تنقید'تکنیکی نہیں ذہنی مسئلہ ہے'، سابق بھارتی کرکٹرز کی کوہلی پر تنقیدتیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کوہلی صرف 3 رنز پر ایک بار پھر آف اسٹمپ کی گیند پر کوور ڈرائیو مارنے کی کوشش میں وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:46:27