کراچی ائیر پورٹ پر کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، اڑان بھرتے ہی انجن دھماکے کے بعد بند ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی ائیر پورٹ پر کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، اڑان بھرتے ہی انجن دھماکے کے بعد بند ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

کارگو طیارے نے سمندر پر کئی چکر لگا کر اضافی ایندھن خارج کیا اور واپس کراچی ائیرپورٹ پر محفوظ طریقے سے ایمرجنسی لینڈنگ کی

کراچی کے جناح انٹرنشنل ائیر پورٹ پر کارگو طیارے نے ریاض کیلئے اڑان بھری مگر اُڑان بھڑتے ہی طیارے کا انجن ایک دھماکے کے بعد بند ہوگیا اور ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔

پائلٹ نے فوری طور پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے لینڈنگ کی اجازت چاہی، اس دوران طیارے کو اضافی ایندھن ضائع کرنے کی ہدایت کی گئی۔ متاثرہ طیارہ چار انجن کا حامل بوئنگ 747 تھا جو ایک انجن بند کر کے بحفاظت کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کر گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں کشیدہ صورتحال، سیکڑوں پاکستانی زائرین پھنس گئےشام میں کشیدہ صورتحال، سیکڑوں پاکستانی زائرین پھنس گئےکنٹری ہیڈ شام ونگز طارق سمیع اللہ کا کہنا ہے کہ باغیوں نے ملک پر قبضے کے بعد ائیر پورٹ بند کر دیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عرباسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »

بشار الاسد کا طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب، حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعاتبشار الاسد کا طیارہ روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب، حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعاتطیارے نے پہلے شام اور عراق کے سرحدی علاقے کی جانب اڑان بھری پھر اچانک ان کا طیارہ بحیرہ روم کی جانب مڑ گیا: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »

'ان کے پاس جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘، بشارالاسد کے محل میں جانیوالے شامی نوجوان نے کیا دیکھا؟'ان کے پاس جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘، بشارالاسد کے محل میں جانیوالے شامی نوجوان نے کیا دیکھا؟شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسد خاندان روس فرار ہوگیا
مزید پڑھ »

ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگاذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگاانٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 92پیسے کی سطح پر بند ہوئی
مزید پڑھ »

افغانستان؛ طالبان نے خواتین پر نرسنگ اور مڈوائفری کے کورسز کرنے پر پابندی لگادیافغانستان؛ طالبان نے خواتین پر نرسنگ اور مڈوائفری کے کورسز کرنے پر پابندی لگادیطالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پہلے ہی پابندی عائد ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:21:43