افغانستان؛ طالبان نے خواتین پر نرسنگ اور مڈوائفری کے کورسز کرنے پر پابندی لگادی

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان؛ طالبان نے خواتین پر نرسنگ اور مڈوائفری کے کورسز کرنے پر پابندی لگادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پہلے ہی پابندی عائد ہے

افغانستان میں خواتین کو نرسنگ اور مڈوائفری کے کورسز کروانے والے اداروں کے سینئر ملازمین نے بتایا کہ طالبان نے یہ کورسز بند کرانے کا حکم دیا ہے۔

اس بات کا عندیہ کابل میں طالبان حکام نے ایسے کورسز کرانے والے تعلیمی اداروں کے ڈائریکٹرز سے ملاقات کے دوران دیا۔ صحت عامہ کی وزارت کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ اس ملاقات میں تعلیمی اداروں کے ڈائریکٹرز کو پابندی کا کوئی جواز یا تفصیلات مہیا نہیں کی گئیں تاہم حکم نامہ آنے کے بعد اس پر فوری عمل درآمد کا کہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین کے صرف گانے یا شعر پڑھنے پر پابندی ہے، بات چیت پر نہیں؛ طالبانخواتین کے صرف گانے یا شعر پڑھنے پر پابندی ہے، بات چیت پر نہیں؛ طالبانطالبان حکومت نے خواتین کے عوامی مقامات پر ایک دوسرے سے گفتگو پر پابندی کے عالمی میڈیا کی خبر کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا
مزید پڑھ »

میران شاہ میں طالبان کے ایک دھڑے پر خودکش حملہ، پانچ دہشت ہلاک، متعدد شہری بھی جاں بحقمیران شاہ میں طالبان کے ایک دھڑے پر خودکش حملہ، پانچ دہشت ہلاک، متعدد شہری بھی جاں بحقجاں بحق شہریوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، طالبان کے دھڑے نور ولی گروپ نے حافظ گل بہادر گروپ کے مرکز پر حملہ کیا
مزید پڑھ »

اسرائیل نے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہےاسرائیل نے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہےاسرائیلی ریاست نے نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے قرارداد منظور کیبلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے قرارداد منظور کیبلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پٹی) پر پابندی لگانے کے حوالے سے قرارداد منظور کرلی۔
مزید پڑھ »

نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیانرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیانرگس فخری کی بہن عالیہ فخری نے سابق بوائے فرینڈ اور اس کی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

ڈہشتگرد جاوید نے خودکش دھماکے کا اعتراف کیا اور کراچی ائیرپورٹ کے قریب کے حکم کے مقدمے میں کئی مزید پروفائلز شامل کیے گئےڈہشتگرد جاوید نے خودکش دھماکے کا اعتراف کیا اور کراچی ائیرپورٹ کے قریب کے حکم کے مقدمے میں کئی مزید پروفائلز شامل کیے گئےپولیس نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر دوسرے مقدمے میں کامنڈر بشیر بلوچ اور عبد الرحمان کی معاونت کرنے والے نوجواں اور اکاؤنٹ ہولڈر کے نام کو جمع کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:04:43