کراچی سے بھی اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں شروع

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سے بھی اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسکردو جانے والے سیاحوں کے لئے بڑی خوشخبری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث اسکردو کے لیے مسافروں کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر پی آئی اے انتظامیہ نے لاہور اور کراچی سے براہ راست پروازیں شروع کردیں۔

کراچی سے اسکردو کے لیے پہلی پرواز پی کے 454 روانہ ہوئی، پرواز میں اسکردو کے سیاحتی مقامات دیکھنے والے 150 سے زاید مسافر سوار تھے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے اب اسلام آباد، لاہور کراچی سے بیک وقت اسکردو کی پروازیں چلا رہا ہے، لاہور سے اسکردو کے لیے پہلی پرواز گذشتہ روز 3 جون کو آپریٹ ہوئی۔

ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ کہ اسکولوں میں چھٹیوں کے باعث اسکردو جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، طلب کو کو دیکھتے کراچی اور لاہور سے اسکردو کی پروازوں میں اضافہ کیا ہے، سیاحت کے شوقین افراد اسکردو جانے کے لیے بکنگ کراسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاحوں کی تعداد میں اضافہپی آئی اے نے بڑا فیصلہ کرلیاسیاحوں کی تعداد میں اضافہپی آئی اے نے بڑا فیصلہ کرلیااسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث اسکردو جانے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ،پی آئی اے نے لاہور کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں شروع
مزید پڑھ »

نئی ایئرلائن کا پاکستان میں پروازیں شروع کرنے کا اعلاننئی ایئرلائن کا پاکستان میں پروازیں شروع کرنے کا اعلانحکومت کی جانب سے ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کے اقدامات کے ضمن میں ایک کینیڈین سرمایہ کار گروپ نے پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں
مزید پڑھ »

بلوچستان: 4 سال سے زیرِ التواء ہیلتھ کارڈ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہبلوچستان: 4 سال سے زیرِ التواء ہیلتھ کارڈ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہبلوچستان کے عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ صوبائی حکومت نے بلآخر 4 سال سے سرد خانے میں پڑے ہیلتھ کارڈ پروگرام کو شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں ترقیاتی منصوبے : عوام کیلئے بڑی خوشخبریکراچی میں ترقیاتی منصوبے : عوام کیلئے بڑی خوشخبریوفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ملک کے سب سے بڑے شہر قائد کراچی کے لیے ترقیاتی فنڈز مختص کرنے کی تجویز پیش
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ترکیہ میں اہم کاروباری شخصیات سے ملاقاتیںوزیراعظم کی ترکیہ میں اہم کاروباری شخصیات سے ملاقاتیںپاکستان اور ترکیہ کی تاریخی برادرانہ دوستی سے فائدہ اٹھانا چاہیے، پاکستان براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے خصوصی سہولیات دے رہا ہے: وزیر اعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 07:46:19