سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا میں ڈاکوؤں نے شہری کو روکا، شہری کے نہ رکنے پر ڈاکوؤں نے گولی ماردی: پولیس
پولیس کے مطابق ڈالمیا شانتی نگر میں پولیس اہلکاروں کا کار لفٹروں سے مقابلہ ہوا جس میں ایک کار لفٹر ہلاک اور دوسرا گرفتار کرلیا گیا جب کہ ملزمان کے 2 ساتھی فرار ہوگئے۔
کار ڈرائیور نے بتایا کہ گلستان جوہر موڑ کے قریب 2 موٹر سائیکلوں پر 4 ملزمان نے روکا اور اسلحہ دکھا کر کار چھین لی تھی، پولیس کو اطلاع دی تو ملزمان کا تعاقب کیا گیا۔ ادھر پولیس نے بتایا کہ سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا میں ڈاکوؤں نے شہری کو روکا، شہری کے نہ رکنے پر ڈاکوؤں نے گولی ماردی اور سرجانی کے علاقے میں فرار ہوگئے۔کراچی سی و یو پر مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتارپولیس کے مطابق شدید زخمی شہری فرحان کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا، شہری کی شناخت فرحان کے نام سے ہوئی ہے، مقتول فرحان ایک بچے کا باپ...
قائد اعظم کالونی میں میڈیکل اسٹور لوٹنے والے ڈاکوؤں سے بھی مقابلہ ہوا جس میں زخمی سمیت 2 ڈاکوگرفتارکرلیے گئے۔ پاک کالونی میں گینگسٹر کاشف سندھی کا ساتھی وسیم بنگالی مقابلے میں مارا گیا جب کہ سعود آباد سے رمضان نامی ڈاکو کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
Dacoit Encounter Karachi Police
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹر شاہنواز کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 4 پسلیوں کے علاوہ کندھے کی ہڈی ٹوٹنے کا انکشافڈاکٹر شاہنواز کو 19 ستمبر کو سندھڑی تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کیا گیا تھا، بعد ازاں شدتپسند ہجوم نے ان کی لاش کو آگ لگادی تھی
مزید پڑھ »
کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »
خوارجی سرغنہ عطا اللہ مہران سمیت دو خوارجی ہلاکسوات میں انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کے دوران، خوارجی سرغنہ عطا اللہ مہران سمیت دو خوارجی ہلاک ہوئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی بچوں کو ڈھال بناکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکو گرفتارپولیس نے فوٹیج کی مدد سے انڈے کی دکان میں لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا
مزید پڑھ »
کراچی پریس کلب کے باہر خواتین، سماجی کارکنان پرتشدد میں ملوث ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار معطلکراچی کے ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی پر پولیس نے آرٹلری میدان تھانے میں دو مقدمات درج کرلیے، مقدمے میں دہشتگردی اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل ہیں
مزید پڑھ »
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنپاک فوج نے بلوچستان کے ضلع پشین اور زhob میں سرگرم دہشت گردوں پر دو علیحدہ عمل کردارے کیے، جس کے دوران دو خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے اور پانچ گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھ »