کراچی؛ والد کی ڈانٹ سے دل برداشتہ میٹرک کے طالبعلم نے خودکشی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ والد کی ڈانٹ سے دل برداشتہ میٹرک کے طالبعلم نے خودکشی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ابتدائی طور پر معاملہ گھریلو لگتا ہے، پولیس نے دیگر پہلوؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے تفتیش شروع کردی

پولیس کے مطابق زمان ٹاؤن کورنگی نمبر 6 میں واقع گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی۔ نوجوان کی شناخت 19 سالہ فیضیاب ولد محمد ارشد کے نام سے ہوئی۔

ایس ایچ او نےبتایا کہ والدین نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ ان کے بیٹے نےخود کشی کی ہے ۔یہ اس کا ذاتی فعل ہے۔ نوجوان کو کسی بات پراس کے والد نے ڈانٹ دیا تھا، جس سے وہ دل برداشتہ ہوگیا اور خودکشی جیسا اقدام کیا۔ انہوں نے بتایا کہ والد نے بیٹے کو کیوں ڈانٹا ؟ یہ بظاہر کوئی گھریلو معاملہ لگ رہا ہے۔خودکشی کرنے والا نوجوان میٹرک کا طالب علم ہے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ہے۔عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاJan 16, 2025 03:03 PMپی ٹی آئی مذاکرات کیلیے اس وقت تیار ہوئی جب القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ آنے والا تھا، جاویدلطیفکینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے کا خواہش مند اور سہولتکار گرفتارنادرا کی کراچی میں نئی سروس متعارف؛...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوسکی؟ والد نے وجہ بتا دیسلمان خان کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوسکی؟ والد نے وجہ بتا دیسلمان خان کے والد سلیم خان نے بیٹے کی شادی سے متعلق اہم بات بتا دی
مزید پڑھ »

سندھ میں نجی اسکولوں کو طلبہ سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایتسندھ میں نجی اسکولوں کو طلبہ سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایتمیٹرک کے طلبہ سے ٹیوشن فیس صرف اپریل کے مہینے تک وصول کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں 43 سال چلنے والا مقدمہ: جب بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کے لیے ہندو جج نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیاانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں 43 سال چلنے والا مقدمہ: جب بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کے لیے ہندو جج نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیاانڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں برسوں کی قانونی لڑائی کے بعد عدالت نے خاتون کے حق میں والد کی وراثت سے حصہ دینے کا حکم سُنایا ہے۔
مزید پڑھ »

سنگیتا بجلانی نے سلمان خان کے ساتھ ماضی کے تعلقات کی تصدیق کیسنگیتا بجلانی نے سلمان خان کے ساتھ ماضی کے تعلقات کی تصدیق کیسلمان خان کے ساتھ ماضی کے تعلقات کی تصدیق کرتے ہوئے سنگیتا بجلانی نے انڈین آئیڈل 15 میں کھلے دل سے بات کی۔
مزید پڑھ »

کم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلیکم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلینیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے موٹر سائیکل چوری کر کے شہریوں سے موبائل فون جھپٹ کر فرار ہونے والے کم عمر ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »

کراچی کے نوجوان نے اے اِ آئی سے تیار کیا دل تھام لے پیارے نغمہکراچی کے نوجوان نے اے اِ آئی سے تیار کیا دل تھام لے پیارے نغمہکراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایاز خان نے اے اِ آئی کی مدد سے 'دل تھام لے پیارے' نغمہ تیار کیا ہے جو کرکٹ شائقین کو حیران کر چکا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 14:11:03