مقتول دکاندار اور 55 سال عمر تھی، 20 روز پہلے بھی دکان پر ڈکیتی ہوئی تھی، بھتیجا
شہر میں جاری ڈاکو راج کسی بھی صورت پولیس کے قابو میں آنے کا نام ہی نہیں لے رہا، کورنگی صنعتی ایریا مہران ٹاؤن میں سفاک ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر اور شہری کی جان لے لی۔
واقعے کے بعد علاقہ مکینوں میں شدید اشتعال پھیل گیا، مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی جہاں مقتول کی شناخت 55 سالہ امیر خان کے نام سے کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت اور ٹریفک حادثات میں 15 دنوں میں 36 شہری جاں بحقپندرہ دنوں میں ٹریفک حادثات میں 528 شہری زخمی بھی ہوئے، چھیپا فاؤنڈیشن
مزید پڑھ »
کراچی میں ایک اور نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل، ڈیڑھ گھنٹے میں 3 شہری جان سے گئےپہلے ماہ کے 9 دنوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 2 ہوگئی
مزید پڑھ »
والدہ کی دوبارہ شادی کیسے کروائی؟ عبدالاحد کی کہانیایک جوان بیٹے نے اپنی والدہ کی شادی کو تیار کرنے کی کہانی سنائی ہے جس میں وہ 18 سال بعد ایک نئے زندگی کے لیے رضامند ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کا قتل، اہلخانہ کا ملزمان کو جلد گرفتار کرنیکا مطالبہنامعلوم مسلح ڈکیتوں نے 3جنوری کی شب موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کیا تھا
مزید پڑھ »
سلمان خان اور سنجے دت کی برتھ پارٹی کی ویڈیو وائرلسلمان خان اور سنجے دت کی جام نگر میں ایک برتھ پارٹی مناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، گوشت 740 روپے کلو تک پہنچ گیاکمشنر کراچی کی مقررہ 635روپے کلو کی خوردہ قیمت ہوا میں اڑادی گئی، شہری پریشان
مزید پڑھ »