کراچی میں مون سون بارش کے چھٹے اسپیل کا دورانیہ بڑھ گیا ARYNewsUrdu
اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کا چھٹا اسپیل طویل ہو گیا ہے، سندھ اور راجستھان میں بارشوں کے نظام اور بحیرہ عرب میں نمی کی وجہ سے طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج تیسرے روز بھی بارش کی پیش گوئی کی تھی، کہا گیا تھا کہ وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہے گا، تاہم بارش نہیں ہو سکی ہے۔محکمے کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں بحال نہیں ہو سکی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 77 فی صد رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں پھنسے طلبا کے ویزوں کا معاملہ چینی حکام کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اوورسیز زلفی بخاری نے چین میں زیرتعلیم طلبا کی پاکستان سے واپسی میں درپیش شکایات کا نوٹس لے لیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش ، پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف -راولپنڈی : شہر قائد میں بارش کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں اور پانی کی نکاسی کا عمل بھی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج کی ٹیمیں …
مزید پڑھ »
کراچی: بارش کے بعد ضلع وسطی اور غربی کا برا حال، پانی گھروں میں داخل
مزید پڑھ »
کراچی: بارش کے بعد ضلع وسطی اور غربی کا برا حال پانی گھروں میں داخلکراچی: بارش کے بعد ضلع وسطی اور غربی کا برا حال، پانی گھروں میں داخل Residents Karachi Central West District Face Losses Millions Monday Rain MediaCellPPP SindhCMHouse
مزید پڑھ »