کراچی؛ پانی کے زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر 5سالہ بچہ جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ پانی کے زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر 5سالہ بچہ جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گھر کے صحن میں بنے زیر زمین پانی کے ٹینک کا ڈھکن صحیح طرح سے بند نہیں تھا، ایس ایچ او منگھوپیر

تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح منگھوپیر تھانے کے علاقے غریب آباد گوٹھ میں گھر میں پانی کے زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا۔

بچی کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں متوفی بچے کی شناخت 5 سالہ محمد ہادی ولد عبدالرزاق کے نام سے کی گئی۔ایس ایچ او منگھوپیر عمران خان کے مطابق متوفی بچہ صبح وقت سے پہلے سوکر اٹھا گیا تھا جبکہ گھر کے صحن میں بنے زیر زمین پانی کے ٹینک کا ڈھکن صحیح طرح سے بند نہیں تھا، متوفی بچہ اٹھ کر گھر کے صحن میں پہنچا تو اس کا پیر زیر زمین پانی کے ٹینک کے ڈھکن پر پڑا ٹو ٹینک کا ڈھکن ہٹ گیا اور بچہ پانی کے ٹینک میں گر...

ایس ایچ او منگھوپیر نے مزید بتایا کہ شور ہونے پر گھر والے سو کر اٹھے اور بچے کو بچانے کی کوشش کی لیکن چند منٹوں میں بچہ ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔Jan 05, 2025 02:40 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلستان جوہر میں زہریلی گیس سے مزدورین کی موتگلستان جوہر میں زہریلی گیس سے مزدورین کی موتگلستان جوہر میں زیر تعمیر عمارت کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں زہریلی گیس سے 2 مزدور جاں بحق جبکہ 3 بے ہوش ہوگئے۔
مزید پڑھ »

5 سالہ بچہ گھر کے پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوا5 سالہ بچہ گھر کے پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہوامنگھوپیر میں ایک 5 سالہ بچہ، محمد ہادی، نے گھر کے صحن میں واقع زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جان بحق کی۔ بچے کا پیر ٹینک کے ڈھکن پر پڑنے سے ڈھکن ہٹ گیا اور بچہ پانی میں گر گیا۔ گھر والوں نے بچے کو بچانے کی کوشش کی لیکن وہ چند منٹوں میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھ »

گیس بھرنے سے زیر زمین پانی کے ٹینک میں دھماکاگیس بھرنے سے زیر زمین پانی کے ٹینک میں دھماکاپاک کالونی کے علاقے پرانا گولیمار آفریدی ولیج میں گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں گیس بھرنے کے باعث دھماکا ہوا جس میں میاں، بیوی، بیٹا اور نوعمر لڑکی زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

گلستان جوہر میں زہریلی گیس سے مزدوروں کی دم گھٹ کر موتگلستان جوہر میں زہریلی گیس سے مزدوروں کی دم گھٹ کر موتگلستان جوہر میں زیر تعمیر عمارت کے زیر زمین ٹینک میں زہریلی گیس کی وجہ سے 2 مزدور مر گئے جبکہ 3 بے ہوش ہو گئے۔
مزید پڑھ »

ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں دو جان بحقریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں دو جان بحقکوائی آباد مرغی خانہ کے قریب ایک بچہ اور ملیر کالابورڈ پر ایک بڑھیا ٹرین کی زد میں لگ کر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں رواں سال 185 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئےکراچی میں رواں سال 185 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئےرواں سال سب سے زیادہ جون اور جولائی میں مجموعی طور پر 48 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے،ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 19:19:13