کراچی میں رواں سال 185 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں رواں سال 185 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

رواں سال سب سے زیادہ جون اور جولائی میں مجموعی طور پر 48 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے،ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن

شہر میں رواں سال کے دوران ندی ، نالوں ، کنوؤں اور سمندر میں ڈوب نے کے واقعات میں 185 افراد زندگی سے محروم ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

رواں سال سب سے زیادہ جون اور جولائی میں مجموعی طور پر 48 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے، اس حوالے سے عبدالستار ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں سال 20 دسمبر تک شہر کے مختلف علاقوں میں ندی ، نالوں ، کنوؤں اور سمندر میں ڈوب کر مجموعی طور پر 185 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری میں ڈوبنے کے واقعات میں 6 افراد، فروری میں 9 افراد ، مارچ میں 21 افراد ، اپریل میں 19 ، مئی میں 22 ، جون میں 24 ، جولائی میں 24 ، اگست میں 17 ، ستمبر میں 15 ، اکتوبر میں 13 ، نومبر میں 8 جبکہ رواں ماہ 20 دسمبر تک 7 افراد جاں بحق ہوئے۔

ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ندی ، نالوں ، کنوؤں اور سمندر میں ڈوبنے والوں میں خواتین ، نوجوان ، کمسن اور نوعمر بچے بھی شامل ہیں۔Dec 24, 2024 01:14 PMexpress.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئےکراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئےکراچی میں رواں سال اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں 479 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

شہر میں سالانہ ڈوبنے کی وجہ سے 185 جانوں کا نقصانشہر میں سالانہ ڈوبنے کی وجہ سے 185 جانوں کا نقصانسال 2024 تک شہر کے مختلف علاقوں میں ندیوں، نالوں، کنوؤں اور سمندر میں ڈوبنے کے واقعات میں 185 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 479 افراد جاں بحق ہوگئےکراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 479 افراد جاں بحق ہوگئےرواں سال حادثات میں 401 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔گزشتہ دنوں سے ان حادثات میں اضافہ ہوا ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو
مزید پڑھ »

کراچی: مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحقکراچی: مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحقکراچی: مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

کراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردیکراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردیکراچی میں گزشتہ رات سے اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کے کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے ایک بیان میں 20 افراد کے جان بحق کا دعویٰ کیا ہےپاکستان تحریک انصاف کے کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے ایک بیان میں 20 افراد کے جان بحق کا دعویٰ کیا ہےپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے ایک بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ روز کے پی ٹی آئی احتجاج میں 20 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 22:03:03