کراچی؛ محسن نقوی کا نادرا، پاسپورٹ دفتر کا اچانک دورہ، شہریوں سے بات چیت

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ محسن نقوی کا نادرا، پاسپورٹ دفتر کا اچانک دورہ، شہریوں سے بات چیت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

شہریوں کو پاسپورٹ ملنے میں تاخیر کا ازالہ کیا جا رہا ہے، اب مقررہ مدت کے اندر پاسپورٹس مل جائیں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہر کے 24/7 پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا ڈیفنس میگا سینٹرکے اچانک دورے کیے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور ڈیفنس میں نادرا میگا سینٹر کا اچانک دورہ کیا، پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بنوانے کے لیے آئے شہریوں سے ملاقات کی اور ان سے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بنوانے کے عمل کے بارے میں پوچھا۔اس موقع پر وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کو پاسپورٹ ملنے میں تاخیر کا ازالہ کیا جا رہا ہے، اب مقررہ مدت کے اندر پاسپورٹس مل جائیں گے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے بعض شہریوں کے شناختی کارڈز کے مسائل کو موقع پر ہی حل کرنے کے لیے احکامات دیے اور انہوں نے پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کے عملے سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے پاسپورٹ آفس اور نادرا سینٹرز کے دورے کر رہا ہوں، کراچی میں شہریوں نے پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز میں نظام کو سراہا جو اطمینان کی بات ہے۔express.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرداخلہ کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا رات گئے اچانک دورہ، شہریوں سے مسائل دریافت کئےوزیرداخلہ کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا رات گئے اچانک دورہ، شہریوں سے مسائل دریافت کئےمحسن نقوی نے نادرا سنٹر کی پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہنا تھا کہ شہریوں کو سہولتیں دینا ہماری ذمہ داری ہے
مزید پڑھ »

قذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی بھی حالت بدلنے لگیقذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی بھی حالت بدلنے لگیچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا تفصیلی دورہ کیا اور نئی عمارت کے چاروں فلورز کا معائنہ بھی کیا
مزید پڑھ »

محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ، اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ لیامحسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ، اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ لیادونوں اسکور اسکرینز کو اب نشستوں سے اونچائی پر نصب کیا جائے گا
مزید پڑھ »

اب مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ ملیں گے، وفاقی وزیر داخلہاب مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ ملیں گے، وفاقی وزیر داخلہمحسن نقوی نے کراچی میں پاسپورٹ، شناختی کارڈ اجرا میں شہریوں کو درپیش مسائل موقع پر حل کرنے کےاحکامات دیے
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی میں نیوٹرل وینیو کا فیصلہ کب ہوگا؟ محسن نقوی نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی میں نیوٹرل وینیو کا فیصلہ کب ہوگا؟ محسن نقوی نے بتا دیامحسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اسٹیڈیم کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیشرفت کاجائزہ لیا
مزید پڑھ »

کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، وزیر اطلاعاتکوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، وزیر اطلاعاتپی ٹی آئی سے کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی صرف عدالتی حکم پر محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:41:57