پولیس کے مطابق مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے اغواکاروں کی شناخت اعجاز اور عقیل کے نام سے ہوئی ہے
شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 8 سے اغوا ہونے ضعیف الحمر شخص نذیر احمد کو پولیس نے بازیاب کرا لیا، جبکہ مغویان سے مقابلے میں 2 اغوا کار ہلاک ہو گئے۔
مغوی کے نواسے منیب احمد کی مدعیت میں ساحل تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا تھا، منیب احمد کا کہنا تھا کہ میرے نانا فجر کی نماز کے لیے نکلے تھے اور میرا انتظار کر رہے تھے، میں باہر آیا تو گاڑی خالی تھی اور ڈرائیونگ سائیڈ کا دروازہ کھلا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق مغوی ضعیف العمر شخص نذیر احمد کو بازیاب کرا لیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ قیوم آباد سے سی ویو جانے والی سڑک پر چیکنگ کے دوران ایک مشکوک کار کو روکنے کا اشارہ دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب پولیس کی رحیم یار خان کچہ کریمنلز کیخلاف کارروائی، 2 مغوی بازیاب، اغوا کار گرفتاراغوا کار مغوی افراد کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کررہے تھے، ترجمان پنجاب پولیس
مزید پڑھ »
راولپنڈی؛ کار چوری کرکے فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکملزم کا ساتھی فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے گاڑی اور اسلحہ قبضے میں لے لیا
مزید پڑھ »
کلفٹن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں چار ڈاکو ہلاککراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے درمیان مبینہ مقابلے کے نتیجے میں چار ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت عبدالستار، سیری چن، راج کمار اور نواب احمد سولنگی کے ناموں سے کی۔ ڈی آئی جی اسد رضا کے مطابق، ہلاک ہونے والے ملزمان دو ہفتے قبل ڈیفنس فیز 5 میں سیکیورٹی گارڈ سعید کو ڈکیتی کے دوران قتل کر کے 5 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے تھے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو 1 لاکھ 54 ہزار روپے کا جرمانہیہ اب تک کا کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے
مزید پڑھ »
لاہور: ٹریفک قوانین کی 86 بار خلاف ورزی، بائیک سوار کو 1 لاکھ 54 ہزار کا جرمانہیہ اب تک کا کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے
مزید پڑھ »
روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ کو سکوٹر میں نصب بم سے ہلاکیوکرین کی سکیورٹی سروس نے ماسکو میں روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف کو ایک الیکٹرک سکوٹر میں نصب بم سے ہلاک کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »