متوفیہ اپنے شوہر پر شک کرتی تھی کہ وہ غیرخواتین سے بات کرتا ہے جس پر میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہوتا تھا، ایس ایچ او
کورنگی علی اکبر شاہ گوٹھ کی رہائشی دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری علی اکبر شاہ گوٹھ میں مارکیٹ والی گلی نمبر8 میں واقعے ایک گھر سے خاتون کی گلے میں دوپٹے کا پھندا لگی لاش ملی ہے اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پہلے ابراہیم حیدری تھانے اور پھر وہاں سے قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 24 سالہ صائمہ ختر عبداللہ کے نام سے کی گئی ، ایس ایچ او ابراہیم حیدری انسپکٹر فیصل حسین نے بتایا کہ متوفیہ دو بچوں کی ماں تھی اور متوفیہ کے شوہر کے علاقے میں کریانہ کی دکان تھی۔ ایس ایچ او ابراہیم حیدری انسپکٹر فیصل حسین نے بتایا کہ شوہر نے دوران تحقیقات اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اس کی اہلیہ اس پر شک کرتی تھی کہ وہ غیر خواتین سے بات چیت کرتا ہے جس پر دونوں میاں بیوی میں اکثر جھگڑا بھی ہوتا تھا، اتوار کی شام کو وہ کسی کام سے گھر آیا تھا اور جیسے ہی گھر گیا تو تقریباً 8 بجے شب اس کا بیٹا روتا ہوا دکان پر آیا اور بتایا کہ اس کی والدہ نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی ہے۔تبصرےexpress.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوجوان آن لائن بائیک رائیڈر نے گلے میں پھندا لگکر خودکشی کر لیسچل سفرو سعدی ٹاؤن میں 28 سالہ علی زاہد نے معاشی و مالی تنگدستی کے مجبوری میں خودکشی کر لی۔ اس نے گلے میں نائیلون کی رسی کا پھندا لگایا اور کلائی کی رگ بھی کٹ لی۔ ایس ایچ او سچل کی پولیس نے ابتدائی تحقیقات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
زلزلہ متاثرین کیس؛ حکومت رقم دے دیتی تو لوگ اب تک خود گھر بنا چکے ہوتے، جسٹس جمال مندوخیلآئینی بینچ نے اکتوبر 2005 زلزلہ متاثرین کیس میں حکومتوں سے پراگرس رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھ »
افغانستان کو دھچکا، زمبابوے نے 4 وکٹوں سے شکست دے دیزمبابوے نے افغانستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی
مزید پڑھ »
شہر میں خودکشی کی دو لاشیں ملنے پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دیفیروز آباد اور قائد آباد کے علاقوں میں گھروں سے خواتین سمیت 2 افراد کی گلے میں پھندا لگی لاشیں ملیں۔ پولیس نے دونوں واقعات کو خودکشی قرار دیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »
قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچآئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیے
مزید پڑھ »
کراچی؛ مختلف علاقوں میں گھروں سے 2 لڑکیوں کی گلے میں پھندا لگی لاشیں برآمداورنگی ٹاؤن کے علاقے بسم اللہ کالونی اور چاکیواڑہ کے علاقے لیاری بکرا پیڑی سے نو عمر لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں
مزید پڑھ »