اورنگی ٹاؤن کے علاقے بسم اللہ کالونی اور چاکیواڑہ کے علاقے لیاری بکرا پیڑی سے نو عمر لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں
تفصیلات کے مطابق چاکیواڑہ کے علاقے لیاری بکرا پیڑی محبوب مسجد کے قریب گھر سے نوعمر لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی جسے ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔
متوفیہ گھر پر اکیلی تھی جبکہ متوفیہ ماہ نور جب 4 سال کی تھی تو اسے امداد اور اس کی اہلیہ نے گود لیا تھا ان کے یہاں کوئی اولاد نہیں تھی ، دونوں میاں بیوی گاڑیاں صاف کرنے والے کپڑے فروخت کرتے ہیں جو صبح اپنے کام پر چلے جاتے ہیں جبکہ واقعہ کی اطلاع پڑوسیوں کی جانب سے انہیں دی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ مختلف علاقوں میں گھروں سے خاتون سمیت 2 افراد کی گلے میں پھندا لگی لاشیں برآمدپولیس نے اہلخانہ سے ملنے والی معلومات پر دونوں واقعات کو خودکشی قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
کراچی؛ حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق، کیماڑی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمدپولیس نے شبہے کی بنیاد پر خاتون کے شوہر کو شامل تفتیش کرلی
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا ضمنی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام، احتجاجکراچی کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی
مزید پڑھ »
شہر قائد میں 2 نوجوان کے جانے کے ساتھ مختلف حادثات، کیماڑی میں خاتون کی پھندا لگی لاششہر قائد میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے، جب کہ کیماڑی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے کراچی سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیاکارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس سے بھاری مالیت میں مختلف ممالک کی کرنسی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر لیا گیا: ایف آئی اے
مزید پڑھ »
نیو کراچی میں گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی اور ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملیمقتول نشے کا عادی اور علاقے میں بری صحبت کے حوالے سے بھی مشہور تھا، پولیس
مزید پڑھ »