کراچی؛ مختلف علاقوں میں گھروں سے خاتون سمیت 2 افراد کی گلے میں پھندا لگی لاشیں برآمد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ مختلف علاقوں میں گھروں سے خاتون سمیت 2 افراد کی گلے میں پھندا لگی لاشیں برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پولیس نے اہلخانہ سے ملنے والی معلومات پر دونوں واقعات کو خودکشی قرار دیا ہے

شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں سے خاتون سمیت 2 افراد کی گلے میں پھندا لگی لاشیں ملی ہیں، پولیس نے دونوں واقعات کو خودکشی قرار دیا ہے۔

ایس ایچ او فیروز آباد انعام جونیجو نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق متوفیہ 4 بچوں کی ماں تھی جس کا شوہر سے کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی تاہم اس حوالے سے پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ ڈیفنس میں واقع ورکشاپ میں کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمدکراچی؛ ڈیفنس میں واقع ورکشاپ میں کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمدگاڑی سے ایک شخص بیہوشی کی حالت میں ملا ہے جو متوفیہ خاتون کا بہنوئی ہے
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ خودکش حملہ آور کی شہر میں گھومنے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئیںکراچی ائیرپورٹ خودکش حملہ آور کی شہر میں گھومنے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئیںدہشتگرد حب کے راستے ساتھی خاتون کے ساتھ کراچی میں داخل ہوا، مختلف علاقوں میں گھومتا پھرتا رہا
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا ضمنی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام، احتجاججماعت اسلامی کا ضمنی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام، احتجاجکراچی کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے کراچی سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیاایف آئی اے نے کراچی سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیاکارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس سے بھاری مالیت میں مختلف ممالک کی کرنسی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر لیا گیا: ایف آئی اے
مزید پڑھ »

سکھر : قبائلی تنازع پر جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دو قبائل پر 2 کروڑ سے زائد کا جرمانہسکھر : قبائلی تنازع پر جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دو قبائل پر 2 کروڑ سے زائد کا جرمانہجرگے میں مہر برادری کی خاتون سمیت 5 افراد کا قتل ثابت ہونے پر جتوئی برادری پر مرد خون بہا 25 لاکھ اور خاتون کا 50 لاکھ مقرر کیا گیا
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی میں بھارتی شہر دہلی سرفہرست، لاہور کا دوسرا نمبرفضائی آلودگی میں بھارتی شہر دہلی سرفہرست، لاہور کا دوسرا نمبرمشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور مصنوعی بارش سے لاہور سمیت ملحقہ علاقوں میں اسموگ انڈیکس میں کمی آگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:17:25