کراچی ائیرپورٹ خودکش حملہ آور کی شہر میں گھومنے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئیں

Karachi خبریں

کراچی ائیرپورٹ خودکش حملہ آور کی شہر میں گھومنے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

دہشتگرد حب کے راستے ساتھی خاتون کے ساتھ کراچی میں داخل ہوا، مختلف علاقوں میں گھومتا پھرتا رہا

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد شاہ فہد کی شہر میں داخل ہونے اور تین دن تک مختلف مقامات پر گھومنے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظرعام پر آگئیں۔

سی سی ٹی فوٹیج میں دہشتگرد کو دوپہر 2 بجکر 22 منٹ پر ڈی ایچ اے فیز 1 کے سگنل پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اسے کورنگی سے اتحاد ٹاؤن بھی جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ شام سوا پانچ بجے ائیرپورٹ اور پھر 6 بجکر 29 منٹ پر صدر زینب مارکیٹ پر دیکھا گیا اور 6 بجکر 31 منٹ پر واپس اپنے ہوٹل پہنچا۔ شاہ فہد کو ہوٹل کے کاؤنٹر پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

دہشتگرد کو بہادرآباد حرمین شریفین ہوٹل کے باہر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ رات ساڑھے نو بجے دہشتگرد ائیرپورٹ پر پہنچا، فوٹیج میں دہشتگرد شاہ فہد کے ساتھی کو پینٹ شرٹ پہنے پیدل ائیرپورٹ میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ چینی قافلہ نکلتے ہی اوپر کھڑے ساتھی نے دہشتگرد کو فون پر اطلاع دی اور جیسے ہی قافلہ قریب پہنچا تو شاہ فہد نے خودکش دھماکا کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئرپورٹ کے قریب چینی شہریوں پر حملے میں ملوث دہشتگرد کراچی میں کیا کرتا رہا؟ ویڈیو سامنے آگئیایئرپورٹ کے قریب چینی شہریوں پر حملے میں ملوث دہشتگرد کراچی میں کیا کرتا رہا؟ ویڈیو سامنے آگئیسی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکا ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

کراچی؛ وکلاء کے احتجاج کے دوران تشدد، موٹر سائیکل جلانے کا مقدمہ درجکراچی؛ وکلاء کے احتجاج کے دوران تشدد، موٹر سائیکل جلانے کا مقدمہ درجمقدمہ درج کرکے شرپسند عناصر کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے، پولیس
مزید پڑھ »

پختونخوا؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں 290 مقدمات زیر التواپختونخوا؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں 290 مقدمات زیر التواسب سے زیادہ 192 مقدمات پشاور کی اے ٹی سی میں زیر التوا ہیں
مزید پڑھ »

کراچی میں آٹوپارٹس کے تاجر کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئیکراچی میں آٹوپارٹس کے تاجر کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئیواقعہ بظاہر ڈکیتی مزاحمت کا معلوم نہیں ہوتا، مقتول کے اہل خانہ تحقیقات کے لیے تعاون نہیں کر رہے: پولیس
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت، پاکستان کا کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غورچیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت، پاکستان کا کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غورخط میں آئی سی سی سے بھارتی انکار کی وضاحت مانگی جائے گی
مزید پڑھ »

ملک میں اتوار کے روز وی پی این کی سروسز سست ہونے کی وجوہات سامنے آگئیںملک میں اتوار کے روز وی پی این کی سروسز سست ہونے کی وجوہات سامنے آگئیںوی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب ملک میں کوئی ویب سائٹ یا ایپلی کیشن بند ہو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 13:01:54