کراچی؛ رینجرز ریکروٹس کی 32ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب کا اِنعقاد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ رینجرز ریکروٹس کی 32ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب کا اِنعقاد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مہمان خصوصی کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیرنےٹریننگ مکمل کرنے پر پریڈ کے شرکا اور اہلخانہ کو مبارکباد پیش کی

رینجرز ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول کراچی میں رینجرز ریکروٹس کی 32ویں پاسنگ آوٹ پریڈ کی پُروقار تقریب کا انعقاد ہوا، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیرنے تقریب میں بطور مہمان خصوصُی شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان رینجرز ملک بھر میں اعلیٰ اقدار کی حامل ایک نہایت جری اور قابل ستائش فورس کے طور پر جانی اور مانی جاتی ہے، سندھ رینجرز نے ہر میدان میں نہایت اعلیٰ کارکردگی، شجاعت اور جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر نے مزید کہا کہ پاکستان رینجرز نے بالخصوص شہرِ کراچی میں امن کی بحالی کیلئے گزشتہ سالوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، پا کستا ن رینجرز نے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کامیاب آ پریشنز کرکے متعدد جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرکے پولیس کے حوالے کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کسٹمز نے کارکردگی کو جدید بنانے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، چیئرمین ایف بی آرپاکستان کسٹمز نے کارکردگی کو جدید بنانے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، چیئرمین ایف بی آرچیئرمین ایف بی آر کا کراچی میں انٹرنیشنل کسٹمز ڈے 2025 کی مناسبت سے کسٹمز ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

صبور علی اور مریم نفیس کی گود بھرائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلصبور علی اور مریم نفیس کی گود بھرائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلمریم نفیس نے بھی اپنی گود بھرائی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کا بحران سنگین شکل اختیارکرگیاکراچی میں پانی کا بحران سنگین شکل اختیارکرگیامیئر کراچی یرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پانی کی لائنوں کے مرمتی کام کا معائنہ کیا اور کام مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

کراچی؛ دوران پولیو مہم غفلت برتنے پر 11 تپے دار معطلکراچی؛ دوران پولیو مہم غفلت برتنے پر 11 تپے دار معطلچیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھ »

گaddafi اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب آج، وزیر اعظم شہباز شریف شریک ہوں گےگaddafi اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب آج، وزیر اعظم شہباز شریف شریک ہوں گےپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گaddafi اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھ »

ماورا حسین نے نکاح میں اپنی ساس کی شادی میں پہنا دوپٹہماورا حسین نے نکاح میں اپنی ساس کی شادی میں پہنا دوپٹہماورا حسین نے اپنے نکاح اور شادی کی تقریب میں عام عروسی لباس پہنا اور امیر گیلانی کی دادی کا زیور پہنا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 17:43:03