برآمد ہونے والی کرسٹل آئس اور ہیروئین کی مالیت 1کروڑ روپے سے زائد ہے
پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کلکٹریٹ کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ کے ڈپارچر لاونج میں ایک کارروائی کے دوران منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔
کسٹمز حکام کی جانب سے مسافر کی ابتدائی تلاشی میں کوئی مشکوک شے برآمد نہ ہو سکی لیکن ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز حکام نے شک کی بناء پر مسافر کے ٹرالی بیگ کی اسکیننگ کی اور بعدازاں اسے پھاڑ کر اسکے ہینڈل، سائیڈ پینلز اور دیگر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی جو انتہائی مہارت کے ساتھ چھپائی گئی تھی۔ دوسری جانب، اے این ایف نے 5 مختلف کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا، کارروائی کے دوران ایک کروڑ سے زائد مالیت کی 13.930 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے این ایف کی فیصل آباد ایئر پورٹ پر کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکارروائی کے دوران دبئی جانے والی پرواز کے مسافر سے آئس برآمد
مزید پڑھ »
فیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحقفیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
کورنگی میں ٹرالر سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحقکراچی کے علاقے کورنگی میں ایک موٹر سائیکل ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹا ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »
تاندلیانوالہ میں دھند کے باعث کار گنے سے ٹکرا کر 6 جان ہونے والے حادثے میں 3 زخمیتاندلیانوالہ میں شدید دھند کے باعث کار گنے کی ٹرالی سے ٹکرا گئی جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعترافمحکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے سروے کے مطابق سندھ میں کراچی اور حیدرآباد میں کم عمری میں شادی اور چائلڈ لیبر کا اعداد و شمار بڑھتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر صوبائی وزیرکا بیان آگیاکراچی میں بہتری آٸی ہے اور مزید بہتری کے لیے کوشش کررہے ہیں، ناصر حسین شاہ
مزید پڑھ »