ملزم فارغ اوقات میں رات وقت ٹی ٹی پی کے حوالے سے دیواروں پر وال چاکنگ کرتا تھا، انچار سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب
ملزم رات کے وقت ٹی ٹی پی کے حوالے سے دیواروں پر وال چاکنگ کرتا تھا، انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطابملزم کو انٹیلیجنس ، ٹیکنیکل بنیادوں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مددسے گرفتار کیا گیا، انچارج سی ٹی ڈی کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ انٹیلیجنس وِنگ نے تاج کمپلیکس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان الخوارج سے تعلق رکھنے والے اہم کارکن کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
ملزم نے سوشل میڈیا پر پرچی پر پیغام ’’ امیر محترم نور ولی ابو آلعاصم نور ولی محسود تحریک طالبان پاکستان TTP کراچی Comming soon ‘‘ لکھا ہوا وائرل کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ٹی ٹی پی الخوارج کا اہم کارکن گرفتار، اسلحہ برآمدملزم فارغ اوقات میں رات وقت ٹی ٹی پی کے حوالے سے دیواروں پر وال چاکنگ کرتا تھا، انچار سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب
مزید پڑھ »
پاکستان کا کابل پر سخت موقف، ٹی ٹی پی کے حملوں کی سرپرستی کرنے کا الزامافغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں، مستقل مندوب منیر اکرم
مزید پڑھ »
پاک سعودی تجارتی تعلقات مزید مضبوط؛ حجم 700 ملین ڈالر تک پہنچ گیاسعودی سرمایہ کاروں کا پاکستان کے توانائی، زراعت، آئی ٹی اور تعمیراتی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار
مزید پڑھ »
ملک و ریاست ہماری مگر سلوک؟2014 میں چینی صدر کے اہم دورے کو پی ٹی آئی دھرنے کے باعث منسوخ کرنا پڑا تھا
مزید پڑھ »
پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں میں ایک بار پھر پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کا انکشافرینجرز اور سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ملزم زبیر احمد عرف زیبو نے تفتیش میں اہم راز اگل دیے، تفتیشی رپورٹ
مزید پڑھ »
کراچی، سینیئر سول جج کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 3 ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جو سی ٹی ڈی میں تعینات ہے
مزید پڑھ »