کراچی؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ٹی ٹی پی الخوارج کا اہم کارکن گرفتار، اسلحہ برآمد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ٹی ٹی پی الخوارج کا اہم کارکن گرفتار، اسلحہ برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ملزم فارغ اوقات میں رات وقت ٹی ٹی پی کے حوالے سے دیواروں پر وال چاکنگ کرتا تھا، انچار سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب

ملزم رات کے وقت ٹی ٹی پی کے حوالے سے دیواروں پر وال چاکنگ کرتا تھا، انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطابملزم کو انٹیلیجنس ، ٹیکنیکل بنیادوں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مددسے گرفتار کیا گیا، انچارج سی ٹی ڈی کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ انٹیلیجنس وِنگ نے تاج کمپلیکس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان الخوارج سے تعلق رکھنے والے اہم کارکن کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

ملزم نے سوشل میڈیا پر پرچی پر پیغام ’’ امیر محترم نور ولی ابو آلعاصم نور ولی محسود تحریک طالبان پاکستان TTP کراچی Comming soon ‘‘ لکھا ہوا وائرل کیا تھا۔ ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ افغانستان سے ٹرینگ لے کر کراچی آیا اور مخلتف ہوٹلوں پر کام کرتا رہا، اس کے بعد ایک پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی اور ڈیفنس میں ایک بنگلے پر ڈیوٹی کررہا تھا، ملزم فارغ اوقات میں رات وقت ٹی ٹی پی کے حوالے سے دیواروں پر وال چاکنگ کرتا تھا، ملزم ڈیفنس کے ایریا میں الخوارج ٹی ٹی پی کی چاکنگ کرنے میں بھی ملوث ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، سینیئر سول جج کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 3 ملزمان گرفتارکراچی، سینیئر سول جج کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 3 ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جو سی ٹی ڈی میں تعینات ہے
مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشت گرد گرفتارپنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشت گرد گرفتارگرفتار دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور دیگر اشیا برآمد کی گئیں، ترجمان سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »

پاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں میں ایک بار پھر پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کا انکشافپاکستان میں دہشتگردی کی وارداتوں میں ایک بار پھر پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کا انکشافرینجرز اور سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ملزم زبیر احمد عرف زیبو نے تفتیش میں اہم راز اگل دیے، تفتیشی رپورٹ
مزید پڑھ »

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تحریک طالبان کا خود کش بمبار گرفتارلاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تحریک طالبان کا خود کش بمبار گرفتاربرکی روڈ کےقریب سی ٹی ڈی کی کارروائی،خود کش بمبار سےخودکش جیکٹ،بارودی موادبرآمد،ایک دہشتگرد زخمی حالت میں فرار،ترجمان
مزید پڑھ »

کوئٹہ، معروف دینی شخصیت مفتی عبدالباقی نورزئی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہیدکوئٹہ، معروف دینی شخصیت مفتی عبدالباقی نورزئی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہیدملزمان کی تلاش کیلیے علاقے میں موجود سی سی ٹی وی کیمروں کی فٹیجز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پولیس
مزید پڑھ »

پاکستان کا کابل پر سخت موقف، ٹی ٹی پی کے حملوں کی سرپرستی کرنے کا الزامپاکستان کا کابل پر سخت موقف، ٹی ٹی پی کے حملوں کی سرپرستی کرنے کا الزامافغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں، مستقل مندوب منیر اکرم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 17:18:22