پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشت گرد گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشت گرد گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

گرفتار دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور دیگر اشیا برآمد کی گئیں، ترجمان سی ٹی ڈی

ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے مطابق کارروائی راولپنڈی، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوشاب ، بہاول نگر،رحیم یار خان ،راجن پور،بھکراور جہلم میں کی گئی۔ خوشاب اور جہلم سے ٹی ٹی پی کے 2 خطرناک دہشت گردوں کو بارودی مواد سمیت گرفتار کیا گیا۔

دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد ،آئی ای ڈی بم ،ڈیٹونیٹر، 19حفاظتی فیوز، تار35 فٹ ، پمفلیٹ ، نقدی اورموبائل فون برامد کیے گئے۔دہشت گردوں کی شناخت ریاض ،شفیق ،رشید ،جاوید ،ظہیر،ظہیر الدین ،حفیظ ،وزیر ،اصف اوروحید کے نام سے ہوئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد مختلف مقامات پر کاروائی کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے۔مصطفیٰ عامرقتل کیس؛ تفتیشی ادارے منشیات کے سسٹم کے اہم کرداروں کو بے نقاب کرنے کیلیے متحرکناظم آباد انڈرپاس کی نئی لائٹس چوری، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درجگرینڈ اپوزیشن الائنس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان پیکج پر اضافی رقم لینے والوں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتاررمضان پیکج پر اضافی رقم لینے والوں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتارپنجاب کے مختلف شہروں میں غیرقانونی دھندے میں ملوث ایجنٹس بلیک لسٹ کردئیے گئے
مزید پڑھ »

امریکہ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلانامریکہ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلانامریکی انخلاء کے بعد افغانستان میں کئی عالمی دہشت گرد تنظیموں نے دوبارہ جنم لیا ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلانٹرمپ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلانامریکی انخلاء کے بعد افغانستان میں کئی عالمی دہشت گرد تنظیموں نے دوبارہ جنم لیا ہے
مزید پڑھ »

ریاست اٹل ہے، مٹانے والے خود مٹ جائیں گے، چیف سیکرٹری کا بیان سوشل میڈیا پر وائرلریاست اٹل ہے، مٹانے والے خود مٹ جائیں گے، چیف سیکرٹری کا بیان سوشل میڈیا پر وائرلکیا بنوں میں کوئی کافر ہے کہ دہشت گرد حملے کرتے ہیں؟ کس مقصد کے لیے دہشت گرد دھماکے کررہے ہیں؟ شہاب علی شاہ
مزید پڑھ »

ملک کے کِن شہروں میں کل سے بارش کا امکان ہے، نام سامنے آگئےملک کے کِن شہروں میں کل سے بارش کا امکان ہے، نام سامنے آگئےوفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

دہشت گردوں کے ٹھکانے پر خفیہ آپریشن، تین دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کے ٹھکانے پر خفیہ آپریشن، تین دہشت گرد ہلاک6 اور 7 فروری کی درمیانی شب، سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ آپریشن کیا جس میں پاک فوج کے جوانوں نے مؤثر طریقے سے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور آپریشن کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد خواتین کے لباس (برقع) میں فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے مزید کہا ہے کہ علاقے میں مزید دہشت گردوں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:31:34