کیا بنوں میں کوئی کافر ہے کہ دہشت گرد حملے کرتے ہیں؟ کس مقصد کے لیے دہشت گرد دھماکے کررہے ہیں؟ شہاب علی شاہ
چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے دو ٹوک الفاظ میں پیغام دیا ہے کہ یہ ریاست پاکستان، حکومت پاکستان تو اٹل حقیقت ہے کہ ہمیشہ رہیں گے، ان کو مٹانے والے خود مٹ جائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق بنوں دھماکے کے بعد سامنے آنے والا چیف سیکرٹری کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں انہوں نے دہشت گردوں کو دو ٹوک الفاظ میں پیغام دیا اور کہا کہ یہ ریاست پاکستان، حکومت پاکستان تو اٹل حقیقت ہے کہ ہمیشہ رہیں گے، ان کو مٹانے والے خود مٹ جائیں گے۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ کیا بنوں میں کوئی کافر ہے کہ دہشت گرد حملے کرتے ہیں؟ انہوں نے سوال اٹھایا کہ مجھے بتائیں کس مقصد کے لیے یہ سب کچھ کررہے ہیں؟ دھماکے سے کیا حاصل ہوا ؟ Mar 06, 2025 12:45 AMسفارتی رابطوں کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات کا امکانلاہور: 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتارارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقررنیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بھارت میچ؛ کون جیتے گا! ہندو بابا کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئیسوشل میڈیا پر بابا کا بیان وائرل
مزید پڑھ »
پریانکا چوپڑا کی دریا دلی نے مداحوں کے دل جیت لیےسوشل میڈیا پر پریانکا چوپڑا کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »
بابراعظم سے اداکارہ نے کھلے عام ''محبت'' کا اظہار کردیاسوشل میڈیا پر دعا زہرہ کے انٹرویو کا کلپ وائرل
مزید پڑھ »
ماورا کی شادی میں عروہ اور فرحان سعید کا دھماکے دار ڈانس پرفارمنس، ویڈیو وائرلعروہ حسین کی ’شیندی‘ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »
فینز نئے جنگلے لگنے کے باوجود میدان پر داخل ہونے میں کامیاب، ویڈیو وائرلگزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالی افتتاحی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
مزید پڑھ »
مہا کمبھ میلہ؛ کترینہ بھی گنگا میں ڈبکیاں لگانے پہنچ گئیں، تصاویر وائرلکترینہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »