حادثات میں دو نوجوان شدید اور تین خواتین زخمی ہوئیں
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو نوجوان اور تین خواتین زخمی ہوگئیں۔
متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم عمر 17 سال کے قریب بتائی گئی ہے جبکہ دیگر زخمیوں میں 18 سالہ عبد الرحیم اور بائیس سالہ مومن شامل ہیں۔ دونوں زخمیوں کی حالت کو ڈاکٹرز نے تشویشناک قرار دیا ہے اور وہ ہوش میں بھی نہیں ہیں۔ ایس ایچ اوسیعد آباد قمر جاوید کیانی کے مطابق حادثے کے فوری بعد پولیس نےحادثہ کے زمہ دارڈمپر ڈرائیورغنی کو گرفتار کرکے ڈمپرتحویل میں لےلیا،حادثےمیں تباہ ہونے والارکشہ ،ڈمپراورمسافرمزدا کو تھانے منتقل کرکے حادثے سے متعلق مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
حادثے کے بعد نامعلوم گاڑی موقع پرسے فرارہوگئی متوفی بچہ ملیرکا رہائشی تھا اورمتوفی بچے کے والد پرنٹنگ پریس میں ملازمت کرتے ہیں۔ زمان ٹاؤن تھانے کے علاقے کورنگی چکراگوٹھ اسٹاپ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارشخص جاں بحق ہوگیا متوفی شخص کی لاش قانونی کارروائی کے لے چھیپا ایمبولینس کے جناح اسپتال منتقل کی گئی جہاں متوفی کی شناخت 55 سالہ غلام حسین ولد سلطان کے نام سے کی گئی،فوری طورپر متوفی کی رہائش معلوم نہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 15 زخمیدھماکے میں دیگر گاڑیوں اور رکشوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »
جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
کراچی میں مختلف واقعات کے دوران 4 افراد جاں بحقرزاق آباد کے علاقے میں گاڑیوں کے شوروم کے قریب گڑھے میں کام کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 3 افراد دب گئے
مزید پڑھ »
قبرستان میں فاتحہ خوانی کرکے گھر جانے والا بچہ گاڑی کی ٹکر سے جاں بحقکراچی میں تیز رفتار ڈمپروں اور گاڑیوں کے باعث حادثات میں اضافہ
مزید پڑھ »
سندھ میں ڈینگی ، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 16 کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہکراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »