کانفرنس میں عابدہ پروین، ندیم بیگ، ہمایوں سعید، ماہرہ خان، بشریٰ انصاری سمیت کئی مشہور شخصیات شرکت کریں گی
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سترھویں عالمی اردو کانفرنس 2024 کا انعقاد 5 دسمبر سے 8 دسمبر تک ہوگا۔
احمد شاہ نے بتایا کہ کانفرنس میں مکالمے، قوالی، موسیقی، ادب اور ثقافت پر سیشنز ہوں گے۔ خاص طور پر کراچی کے مزاح نگار، مصور، کھلاڑی، موسیقار اور ادب کی ترقی جیسے موضوعات پر توجہ دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟اقبال اور ایما کا ملاپ نہیں ہو سکا، لیکن اردو دنیا کو پھر بھی ایما کا شکرگزار ہونا چاہیے کہ ان کی بدولت اردو کو چند لازوال رومانوی نظمیں مل گئیں۔
مزید پڑھ »
گرین پاسپورٹ کی مسلسل تنزلیپاکستانیوں کیلئے یہ خبر یقیناً دکھ اور تکلیف کا باعث ہوگی کہ دنیا کے پاسپورٹ کی...
مزید پڑھ »
پنجاب میں پیاز ٹماٹر کی پیداوار کیلئے زرعی آلات پر 70فیصد سبسڈی کا اعلانپنجاب میں میکانائزڈ فارمنگ کیلئے 3 ارب روپے کامنفرد اور تاریخ کا پہلا پراجیکٹ
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نئے صدر منتخب...دنیا میں بڑی تبدیلیاں متوقع!!غزہ میں جنگ بندی کا تاج ڈونلڈ ٹرمپ کے سر سجے گا، ٹرمپ کی جیت عالمی امن کیلئے اہم ثابت ہوگی
مزید پڑھ »
شادی بیاہ میں ناچ گانوں پر پابندی؟شادی بیاہ کی تقریبات میں رقص و موسیقی ہماری ثقافت کا حصہ رہا ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں آٹھواں ایک روزہ رنگا رنگ ادب فیسٹیول اتوار کو منعقد ہوگانمایاں اسپیکرز میں عمرانہ مقصود، مفتاح اسماعیل، ڈاکٹر علی عثمان قاسمی، اور نورالہدیٰ شاہ شامل ہیں
مزید پڑھ »